قومی مرکز دستاویزات، ریاستہائے متحدہ

قومی مرکز دستاویزات و ریکارڈانتظام یا نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن ( نارا) ایک ایگزیکٹیو برانچ کے اندر ریاستہائے متحدہ کی حکومت کی ایک آزاد وفاقی ایجنسی ہے ، جس کا کا م حکومتی اور تاریخی ریکارڈوں کے تحفظ اور دستاویزات کا انتظام سنبھالنا ہے۔ اسے ان دستاویزات تک عوامی رسائی بڑھانے کا بھی کام سونپا گیا ہے جو قومی مرکز دستاویزات بناتے ہیں۔ نارا باضابطہ طور پر کانگریس کے قانون، صدارتی ہدایات اور وفاقی ضوابط کی قانونی طور پر مستند نقول کو برقرار رکھنے اور شائع کرنے کا ذمہ دار ہے۔ نارا الیکٹورل کالج کے ووٹ بھی کانگریس کو منتقل کرتا ہے۔ یہ الیکٹورل کالج اور آئینی ترمیم کی توثیق کے دستاویزات کا بھی جائزہ لیتا ہے جو بادی النظر میں قانونی کفایت اور ایک مستند دستخط کے لیے ہوتی ہیں۔

قومی مرکز دستاویزات (نیشنل آرکائیوز) اور اس کے عوامی طور پر دکھائے جانے والے چارٹر آف فریڈم، جس میں ریاستہائے متحدہ کا اصل اعلانِ آزادی، ریاستہائے متحدہ کا آئین، ریاستہائے متحدہ کا بل آف رائٹس اور بہت سی دوسری تاریخی دستاویزات شامل ہیں، کا صدر دفتر واشنگٹن ڈی سی میں نقومی مرکز دستاویزات کی عمارت میں ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

قومی مرکز دستاویزات، ریاستہائے متحدہ مزید دیکھیےقومی مرکز دستاویزات، ریاستہائے متحدہ حوالہ جاتقومی مرکز دستاویزات، ریاستہائے متحدہ مزید پڑھیےقومی مرکز دستاویزات، ریاستہائے متحدہ بیرونی روابطقومی مرکز دستاویزات، ریاستہائے متحدہالیکٹورل کالج (ریاست ہائے متحدہ)وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قومی اسمبلی پاکستانیوروابو دجانہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستعدتسلطنت غزنویہیحییٰ بن شرف نوویبھارتی انتخاباتخدا کے نامتاریخ پاکستانزکریا علیہ السلامابو طلحہ انصاریقرارداد پاکستانعمرو ابن عاصشہاب نامہربیعہ بن یزیدکامریڈمحمد اسحاق مدنینکاحمال فےٹیپو سلطانمحمد بن اسماعیل بخاریفلسطینقافیہاقسام حدیثغزوہ بنی قینقاعسورہ یٰسآیت مباہلہخضریونسبسم اللہ الرحمٰن الرحیمانشائیہسوویت اتحادسورہ کہفاسلامی عقیدہنظام الدین اولیاءرموز اوقافمکہاسلام میں مذاہب اور شاخیںمحمد حسین آزادمامون الرشیدفہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرابن سینارفع الیدینملا وجہیایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)بواسیرآیت تکمیل دینپنجاب کنگزکلو میٹرقرآن میں انبیاءہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءوزیر خارجہ پاکستاندیوبندی مکتب فکرپشتو زبانداوڑسورہ مریمابن قیم جوزیہاسلامعبد الملک بن مروانخراجاخوت فاؤنڈیشنداؤد (اسلام)شوالیہودیتخلافتانڈین نیشنل کانگریسبرطانوی ہند کی تاریخبچوں کی نشوونماژالہ باریپاکستان کے اضلاعکلمہ کی اقسامالمائدہادریسحرفگجراسرار احمدنپولین🡆 More