قنوج: بھارت کا ایک قدیم ترین شہر

قنوج (انگریزی: Kannauj) بھارت کا ایک آباد مقام جو قنوج ضلع میں واقع ہے۔


Kannauj
شہر
عرفیت: Perfume Capital of India; Grasse of the East
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعقنوج ضلع
بلندی139 میل (456 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل84,862
زبانیں
 • دفتریہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ویب سائٹwww.kannauj.nic.in

آبادی

قنوج کی مجموعی آبادی 84,862 افراد پر مشتمل ہے اور 139 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

تاریخی اہمیت

قنوج ایک نہایت قدیم، تاریخی شہر ہے۔ تاریخ ہندوستان کے مطابق قنوج دنیا کی دوسری یا تیسری آبادی ہے، جسے حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے قابیل نے آباد کیا تھا۔ قدیم زمانے میں یہ شہر پورے غیر منقسم ہندوستان کی راجدھانی رہا ہے۔ تاریخ فرشتہ کے بیان سے اس کی وسعت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، نیز عرصۂ دراز تک شمال ہند کی راجدھانی رہا۔

اس شہر کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ اس میں تین صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے مزارات مقدسہ ہیں ’’الاصابۃ فی تمیز الصحابۃ‘‘ میں بھی اس کی صراحت موجود ہے، نیز مختلف سلاسل کے کئی بزرگوں کے مزارات بھی اس کی عظمت رفتہ کے گواہ ہیں، جیسے حضرت حاجی شریف زندنی حضرت بالاپیر، حضرت سلطان پیر، حضرت مخدوم اخی جمشید، حضرت مخدو م جہانیاں رحمھم اللہ، نیز خود حضرت خواجۂ ہندوستان غریب نواز قدس سرہٗ کے خاص خلیفہ حضرت شیخ احمد رحمۃ اللہ علیہ بھی یہاں تشریف لائے اور یہیں مدفون ہوئے، آج بھی آپ کے نام سے محلہ احمدی ٹولہ آباد ہے۔

معیشت

یہ شہر تجارت و معیشت کے اعتبار سے بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں کا عطر پوری دنیا میں جاتاہے اور قنوج کو عطرو اتہاس کی نگری کہا جاتاہے۔

مذہب

اس شہر کی آبادی ایک لاکھ سے زائد ہے، جس میں تقریباً 45 فیصد مسلم آبادی ہے اور اہل سنت کو اکثریت حاصل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

قنوج آبادیقنوج تاریخی اہمیتقنوج معیشتقنوج مذہبقنوج مزید دیکھیےقنوج حوالہ جاتقنوجآباد مقامانگریزیبھارتقنوج ضلع

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن سینامرزا فرحت اللہ بیگاورنگزیب عالمگیرعشرمقدمہ شعروشاعریمشتاق احمد يوسفیفقہزرتشتیتبھٹی (ذات)خودی (اقبال)لوط (اسلام)مسدس حالیپطرس بخاریامیر خسروعبد اللہ بن مسعودعزیربھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادییحییٰ بن ایوب غافقیسورہ الحجلیاقت علی خانبواسیرابو ایوب انصاریچاندجلال الدین سیوطیعثمان بن عفاناجماع (فقہی اصطلاح)تشہداسلامی تقویمسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستقلعہ بالا حصارذرائع ابلاغرفع الیدینارکان نماز - واجبات اور سنتیںتہذیب الاخلاققدرت اللہ شہابجابر بن حیانجنگ پلاسیاداس نسلیںایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)صلح حدیبیہبھارتمسجد قباءآیت الکرسیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسلطنت غزنویہپولیومصعب بن عمیربراعظمغالب کے خطوطسلیمان (بادشاہ)کیکآمنہ بنت وہبشکوہبارہ امامافواہڈراماپاکستان میں مردم شماریشیش محلشوالمرزا محمد رفیع سودابابر اعظممہرطلحہ بن عبید اللہمحمد علی مرزاخلافت عباسیہاقسام حدیثمجموعہ تعزیرات پاکستاندوسری جنگ عظیم کی وجوہاتداستان امیر حمزہمحمد بن ادریس شافعیمنیر احمد مغلٹیپو سلطانہیکل سلیمانینفسیاتدرود ابراہیمیتعلیمسندھجنگ جملفہرست ممالک بلحاظ رقبہ🡆 More