قرنطینہ

قرنطینہ (انگریزی: Quarantine) یا قیدِ طبّی یا جبری حراست ایسی پابندی ہوتی ہے جو وبائی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔کسی وبائی مرض کے پھیلنے کی صورت میں متاثرہ علاقے سے آنے والے لوگوں کو مخصوص مدت کے لیے طبیبوں کی نگرانی میں قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے تاکہ اُن میں مرض کے جراثیم ہوں تو سامنے آ جائیں۔

قرنطینہ
چین کے شہر ووہان میں ایک کھیلوں کا مرکز ، جسے سنہ 2019 میں کورونا کی وبا کے دوران قرنطینہ کا مرکز بنا دیا گیا تھا

اشتقاقیات‌واصطلاحات

لفظ قرنطینہ quarantena مطلب "چالیس روز" سے ماخذ ہے، جو 14وی اور 15وی صدی کے دوران وینسی میں مستعمل ملتا ہے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بنو امیہکارل مارکسبلاغتمسجد اقصٰیاقسام حجاکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستایکڑابو سفیان بن حرببھٹی (ذات)زرتشتانتظار حسینمحمد علی مرزانمازوحشی بن حرباجتہاددرود ابراہیمیخلافت راشدہفقہاہل تشیععبد القادر جیلانیعالمی یوم مزدوریونسسکھابراہیم (اسلام)رجمخاصخیلیزقومپاکستان کا پرچممحمد بن عبد اللہنصاب تعلیمریڈکلف لائنبلوچ قومابن جریر طبریجابر بن حیانفہرست ممالک بلحاظ رقبہسیکولرازمفتح اندلساسماء اصحاب و شہداء بدرکتاب الآثارپاکستان قومی کرکٹ ٹیمیحییٰ بن ایوب غافقیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسعودی عربغزوہ خیبربھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیتفسیر قرآنیزید بن معاویہاسلام میں طلاقخارجینظیر اکبر آبادیادارہ فروغ قومی زبانموبائل فونتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)فقیہعلی ابن ابی طالبتدوین حدیثتوراتزمینجمہوریتلفظآرائیںخلیل الرحمن قاسمی برنیغار ثورعمار بن یاسرکراچیثقافتقصیدہطوطااسلام میں بیوی کے حقوقعرب قبل از اسلامقلعہ لاہورحدیث جبریلخواجہ میر دردمراکشاصطلاحات حدیثحدیث ثقلینخراسانعشرہ مبشرہپاک چین تعلقات🡆 More