قربت کا رشتہ

قربت کا رشتہ (انگریزی: Intimate relationship) ایک بین شخصی رشتہ ہے جس میں جسمانی یا جذباتی قربت شامل ہو سکتی ہے۔ حالاں کہ قربت کے رشتے سے اکثر جنسی تعلق مراد ہوتا ہے، مگر یہ تعلق کئی غیر جنسی بھی ہو سکتا ہے، اس میں خاندان، ایل خانہ، دوست اور ملاقاتی شامل ہو سکتے ہیں۔

قربت اور نزدیکی

ماہرین کی رائے میں قربت جنسی تعلق سے کہیں زیادہ ساتھ اکٹھاپن کے احساس کا اشارہ دیتا ہے۔ ساتھی کے رشتے چاہے وہ مرد ہو یا عورت، اس میں ہمیشہ تازگی بنی رہنا چاہیے اس کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ ساتھ وقت خواب گاہ میں ہی گزارا جائے۔ اپنے ساتھی کے ساتھ باورچی خانے میں مدد کرا سکتے ہیں، گھر کے کاموں میں مدد کر رکتے ہیں۔ ٹی وی رموٹ کے لیے لڑنے کی جگہ آپ ان کے ساتھ دلچسپ دماغی کھیل کھیل سکتے ہیں۔ اس طرح کی چھوٹی۔چھوٹی کوششیں رشتے کو آہستہ آہستہ کافی مضبوط بنا دیتی ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق وہ جوڑے جو ساتھ میں بورڈ گیم یا مصوری کی کلاسیں لیتے تھے، ان کے جسم میں آکسیٹوسن نام کا ہارمون زیادہ بنتا تھا۔ آکسیٹوسن کو محبت کا ہارمون کہا جاتا ہے۔ ایسا کرنے والے جوڑوں کا رشتہ کافی مضبوط تصور کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے


حوالہ جات

Tags:

انگریزیجذباتی قربتجماع

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شعب ابی طالبتاریخ ہندآل انڈیا مسلم لیگفلسطینخلافت امویہ کے زوال کے اسبابسلجوقی سلطنتدبستان دہلیجعفر صادقطاعونخدا کے نامصل اللہ علیہ وآلہ وسلمآئین پاکستان 1956ءبنو نضیرابو الحسن علی حسنی ندویحلیمہ سعدیہآل ابراہیمآپریشن طوفان الاقصیٰاکبر الہ آبادیمرزا غلام احمدچوسرعثمان بن عفانعام الفیلعمران خان کے اہل و عیالمستنصر حسين تارڑسائمن کمشنایوب خانبرصغیرمیں مسلم فتحاسماء اللہ الحسنیٰقصیدہاقسام حدیثعباس بن علیصلح حدیبیہابو جہلمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہنکاح متعہاہل حدیثاشاعت اسلامفاعل-مفعول-فعلقرآن میں انبیاءمحمد علی بوگرہسعد الدین تفتازانیعلی گڑھ تحریکالنساءانشائیہدار العلوم دیوبندتزکیۂ نفسپاکستان کے رموز ڈاکالانعاموزارت داخلہ (پاکستان)قرآن اور جدید سائنسسعودی عرباردو ادب کا دکنی دورآئینفورٹ ولیم کالجظہارشیعہ اثنا عشریہسید سلیمان ندویقتل عثمان بن عفانمحمد تقی عثمانیمخدوم بلاولغالب کے خطوطسورہ الفتحعبادت (اسلام)ناول کے اجزائے ترکیبییحیی بن زکریامرزا محمد ہادی رسواابلیسقیامت کی علاماتقطب الدین ایبکمحبتتوحیداردو افسانہ نگاروں کی فہرستسورہ النوراقبال کا تصور عقل و عشقمعراجارکان اسلاممیر انیس🡆 More