بیلسٹک میزائل

بیلسٹک میزائل (ballistic missile) ایسا میزائل ہوتا ہے جو سب سے پہلا راکٹ کی طرح زمینی کرہء ہوائی سے باہر نکلتا ہے اور وہاں سے اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔ کروز میزائل کے مقابلے میں بیلسٹک میزائلوں کو ایک یا ایک سے زائد ہدف کے لیے روانہ کیا جا سکتا ہے۔ ان کی بنیادی اقسام میں شارٹ رینج، میڈیم رینج، انٹرمیڈیٹ رینج اور بین البراعظمی رینج شامل ہیں۔ پاکستان کے پاس غوری II ایک میڈیم رینج بلیسٹک میزائل ہے، جس کی رینج 2000کلومیٹر ہے۔ اس کے علاوہ ابابیل میزائل ہے جو زیادہ طاقتور ہے، شاہین 3 آواز سے 18 گنا تیز سب سے تیز رفتار پاکستانی میزائل ہے

بیلسٹک میزائل کے لیے راکٹ انجن استعمال کیا جاتا ہے، جو سب سے پہلے اس میزائل کو زمینی کرہء ہوائی سے باہر نکالتا ہے۔ یوں اس میزائل کو ہوا کی رگڑ کا سامنا کرنا نہیں پڑتا۔ انتہائی اوپر پہنچانے کے بعد اسے دوبارہ زمین کی جانب روانہ کیا جاتا ہے اور زمینی تجاذبی کشش کی وجہ سے یہ انتہائی رفتار حاصل کر لیتا ہے۔

بیلسٹک میزائل

بیلسٹک میزائل زیادہ تر روایتی کے علاوہ غیر روایتی یعنی جوہری ہتھیار بھی لے جا سکتے ہیں اور یہ بیک وقت کئی مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ بلیسٹک میزائل کروز‍ میزائلوں کی طرح ہدف کو انتہائی ٹھیک ٹھیک نشانہ تو نہیں بنا سکتے اس کے باوجود خاصی درستی سے ہدف تک پہنچ سکتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ابابیل میزائلبراعظمشاہین 3میزائلکروز میزائل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جلال الدین محمد اکبرصحابہ کی فہرستاحتشام حسینشرکمسیحیتعبد اللہ بن عباسمنصور بن معتمرپاکستان کی یونین کونسلیںکلمہ کی اقسامابو الکلام آزادطلحہ بن عبید اللہکارگل جنگاسلامی تقویمعلی رضاپاکستان مسلم لیگ (ن)حدیث جبریلناولابلیسفیض احمد فیضبیعت الرضواناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)پستانی جماعخلافت راشدہجنت البقیعمذاہب و عقائد کی فہرستمنطقجنکنایہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستڈرامافلمحجزرتشتبہاولپورقیاسکلو میٹرزکاتبینظیر انکم سپورٹ پروگراماسم ضمیرجعفر صادقکتب اہل سنت کی فہرستعلم تجویدمسلمانفعل لازم اور فعل متعدیرضی اللہ تعالی عنہصہیونیتبارہ امامرابعہ بصریصلح حدیبیہسورہ الاحزابابو یوسفہندوستان میں مسلم حکمرانیپاکستان قومی کرکٹ ٹیمدیوبندی مکتب فکردجالفہرست ممالک بلحاظ آبادیاسلام میں انبیاء اور رسولاسم صفتایرانمکی اور مدنی سورتیںحذیفہ بن یماننماز جنازہابراہیم بن اسماعیل بن مجمععمرو ابن عاصمحمد اقبالمتحدہ عرب اماراتقصیدہقرآن اور جدید سائنساسماء اللہ الحسنیٰمشتاق احمد يوسفینور الایضاحبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاللہگلزاری لال نندانصرت فتح علی خانبلوچ قوم🡆 More