فیڈریکو فیلینی (انگریزی: Federico Fellini) (اطالوی: ؛ 20 جنوری 1920 – 31 اکتوبر 1993)ایک اطالوی ہدایتکار اور لکھاری تھا۔ وہ اطالیہ کے مشہور ترین ہدایتکاروں اور لکھاریوں میں سے ایک تھا۔ اس کی فلمیں ہمیشہ مشہور و معروف رہیں، مثال کے طور پر اس کی فلم 8½ کو فلمی مجلے سائیٹ اینڈ ساؤنڈ نے تاریخ کی 10 بہترین فلموں میں سے ایک قرار دیا۔
فیڈریکو فیلینی | |
---|---|
(اطالوی میں: Federico Fellini) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جنوری 1920 ریمینی، اطالیہ |
وفات | 31 اکتوبر 1993 روم، اطالیہ | (عمر 73 سال)
وجہ وفات | ہوائی حملہ ، دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | اطالیہ (20 جنوری 1920–31 اکتوبر 1993) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | گیولیٹا میسینا (شادی. 1943) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سپینوزا، روم |
پیشہ | فلم ہدایتکار اور سکرین رائٹر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی ، اطالوی |
دور فعالیت | 1945–1992 |
کارہائے نمایاں |
|
مؤثر | چارلی چیپلن ، پابلو پکاسو |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر فیڈریکو فیلینی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article فیڈریکو فیلینی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.