رسالہ فارن پالیسی

فارن پالیسی (انگریزی: Foreign Policy) ایک دو ماہی امریکی جریدہ ہے جو 1970ء میں سیموئل ہنٹنگٹن اور ویرن ڈیمین مانشل نے قائم کیا۔ جریدے نے 2009ء، 2007ء اور 2003ء میں قومی جریدہ اعزاز (نیشنل میگزین ایوارڈ) برائے فضیلتِ عمومی حاصل کیا ہے۔ اسے واشنگٹن پوسٹ کمپنی دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی سے شایع کرتی ہے۔ اس کے موضوعات میں عالمی سیاست، اقتصادیات، تکمیلیت اور خیالات ہیں۔ 29 ستمبر 2008ء کو واشنگٹن پوسٹ کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ اس نے کارنیگی انڈوومنٹ فار انٹرنیشنل پیس سے فارن پالیسی جریدہ سے خرید لیا ہے۔ جریدے کی فی شمارہ تعداد اشاعت ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہے۔ فارن پالیسی سالانہ بنیادوں پر عالمگیریت اشاریہ (Globalization Index) اور ناکام ریاستوں (Failed States) کی فہرست جاری کرتا ہے۔

رسالہ فارن پالیسی
فارن پالیسی جریدے کے ایک نسخے کا سرورق

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

1970ء2003ء2007ء2008ء2009ء29 ستمبرانگریزیمشعر عالمگیریتناکام ریاستواشنگٹن ڈی سی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فحش فلمجزیہجنگ قادسیہتزکیۂ نفسقرآن میں انبیاءاستعارہسورہ الممتحنہعمر بن عبد العزیزشہاب نامہبینظیر انکم سپورٹ پروگراممادہجنگ آزادی ہند 1857ءفہمیدہ ریاضیعلی بن عبید طنافسیجواب شکوہاحسانابو سفیان بن حربپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستحنظلہ بن ابی عامرقوم سبارسم الخطفقہی مذاہبہند آریائی زبانیںغزالیجابر بن حیانحریم شاہوحید الدین خاںبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیخلافت علی ابن ابی طالبفاعل-مفعول-فعلجنگ یمامہبھارت کے عام انتخابات، 2024ءسائنسابو عبیدہ بن جراحیوسف (اسلام)محمد بن ادریس شافعیسورہ فاتحہآئین پاکستانحدیث کساءپریم چندحروف کی اقسامحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںابو طالب بن عبد المطلبپطرس بخاریقرارداد مقاصدعبد اللہ بن عباسکلمہ کی اقساماحمد فرازیونسالانعامعبد اللہ بن ابیاصناف ادبابو دجانہعدتلوئس ماؤنٹ بیٹنایلاءحسین بن علیافسانہخاندانپاکستان کی انتظامی تقسیمسکندر اعظمyl4p1خواجہ غلام فریدنکاح متعہمعاشرہفصاحتپاکستان کے خارجہ تعلقاتقرآنمتضاد الفاظعبادت (اسلام)قرآنی رموز اوقافخدیجہ بنت خویلدآل عمرانتحقیقاردو حروف تہجیعبد المطلبیروشلماہل سنت🡆 More