علی سردار جعفری: بھارتی شاعر

علی سردار جعفری بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر تھے۔ وہ ادب کی ترقی پسند تحریک اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سے وابستہ تھے۔

علی سردار جعفری
معلومات شخصیت
پیدائش 29 نومبر 1913ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلرام پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اگست 2000ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت علی سردار جعفری: ابتدائی زندگی, ادبی سفر کا آغاز, سیاسی سرگرمیاں بھارت (26 جنوری 1950–)
علی سردار جعفری: ابتدائی زندگی, ادبی سفر کا آغاز, سیاسی سرگرمیاں برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
علی سردار جعفری: ابتدائی زندگی, ادبی سفر کا آغاز, سیاسی سرگرمیاں ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی
لکھنؤ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  ادبی نقاد ،  غنائی شاعر ،  نغمہ نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ترقی پسند تحریک   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گیان پیٹھ انعام   (1997)
جواہر لعل نہرو فیلوشپ
علی سردار جعفری: ابتدائی زندگی, ادبی سفر کا آغاز, سیاسی سرگرمیاں پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی سردار جعفری: ابتدائی زندگی, ادبی سفر کا آغاز, سیاسی سرگرمیاں باب ادب

ابتدائی زندگی

علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع کے بلرامپور میں 1913 میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائی تھی۔ تعلیمی اعتبار سے انھوں نے لکھنؤ یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا تھا۔

ادبی سفر کا آغاز

جعفری کی ذہانت کا یہ عالم تھا کہ آٹھ سال کی عمر میں وہ انیس کے مرثیوں میں سے 1000 اشعار روانی سے پڑھتے تھے۔ وہ صرف پندرہ برس کے تھے جب انھوں خامہ فرسائ شروع کی تھی۔ انھوں نے ان کا ادبی سفر افسانہ نگاری سے شروع کیا تھا۔ 1938 میں ان کا پہلا افسانوں کا مجموعہ "منزل" شائع ہوا تھا۔ مگر اس کے بعد انھوں نے شاعری کا رُخ کیا۔

سیاسی سرگرمیاں

علی سردار جعفری نے انقلابی اور حب الوطنی سے جڑی شاعری کی تھی جس کے سبب 1940 میں گرفتار ہوئے تھے۔ وہ بھارت کی کمیونسٹ پارٹی کے ایک رکن کے طور پر کام کرتے تھے اور اس کی ٹریڈ یونین کی سرگرمیوں میں مستعدی سے۔ اپنی شاعری کے ذریعے، وہ عوام میں سیاسی شعور پیدا کرنے کی کوشش کرتے تھے۔

ادبی اصناف کا ذوق

شاعری کے علاوہ جعفری ڈرامے اور افسانہ نگاری میں بھی خاصا عبور رکھتے تھے۔ وہ ممبئ سے چھپنے والے سہ ماہی "نیا ادب" کے مدیر تھے۔ وہ شیکسپئر کی کچھ تحریروں کا اردو میں کامیاب ترجمہ کرچکے تھے۔ ہندی اور اردو میں حدفاصل کو گھٹانے کے ایک تجربے کے طور پر انھوں نے چار روایتی شعرا غالب، میر، کبیر اور میرا کے کلاموں کو ایک ہی کتاب میں یکجا کیا تھا۔ علی سردار جعفری کو ان کی ادبی خدمات کی وجہ سے 1967 میں پدماشری کا قومی اعزاز دیا گیا تھا۔

ہند پاک دوستی کی وکالت

1999 میں جب اس وقت کے بھارت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی پاکستان کے تاریخی دورہ امن پر آئے تھے، تب انھوں اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو "سرحد" کے نغموں کا البم پیش کیا تھا جنہیں لکھا علی سردار جعفری نے تھا اور آواز سیما انیل سہگل کی تھی۔

انتقال

علی سردار جعفری یکم اگست 2000 میں ممبئ شہر میں اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

علی سردار جعفری ابتدائی زندگیعلی سردار جعفری ادبی سفر کا آغازعلی سردار جعفری سیاسی سرگرمیاںعلی سردار جعفری ادبی اصناف کا ذوقعلی سردار جعفری ہند پاک دوستی کی وکالتعلی سردار جعفری انتقالعلی سردار جعفری حوالہ جاتعلی سردار جعفری بیرونی روابطعلی سردار جعفریبھارتترقی پسند تحریک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بنی اسرائیلپنجاب، پاکستانسب رسانگریزی زبانہجرت مدینہحلف الفضولمکروہ (فقہی اصطلاح)اختلاف (فقہی اصطلاح)اسلام میں توراتزعفرانمکہامہات المؤمنیننصرت فتح علی خاناسماعیلیحمددنیاریاست بہاولپوربلھے شاہاحسانغزوات نبویمینار پاکستانانتظار حسیناردو ادب کا دکنی دورنمازشاعریام ایمنایمان مفصللورٹیل آرکائیوزکریئیٹیو کامنز اجازت نامہپاکستان کے خارجہ تعلقاتحکومترمضان (قمری مہینا)مصعب بن عمیرمدینہ منورہدرس نظامینماز اشراقفقہ حنفی کی کتابیںارکان نماز - واجبات اور سنتیںآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلقتل علی ابن ابی طالبغزوہ احدقرأتلاہوربہادر شاہ ظفرشاہ عبد اللطیف بھٹائیكاتبين وحیافسانہپارہ نمبر 8سلسلہ چشتیہقیامت کی علاماتشعائرریاست ہائے متحدہپرویز مشرفایشیااردو زبان کے شعرا کی فہرستآدم (اسلام)مرثیہزید بن حارثہاردنپٹ سنگوگلپاکستانابن رشداسلام آبادسفر طائفرتن ناتھ سرشارچینل پریسٹنآلودگیجعفر صادقابو یوسففضل الرحمٰن (سیاست دان)الاعرافصفیہ بنت حیی بن اخطبنظیر اکبر آبادیدبستان لکھنؤشہباز شریف🡆 More