ضد مسیح

ضد مسیح (انگریزی: antichrist) مسیحیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور یسوع کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ عبرانی کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی اصطباغ شدہ شخص کے ہے۔ مسیحیت میں اس سے مراد یسوع مسیح (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ عہد نامہ جدید میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔

ضد مسیح
مخالف مسیح اور شیطان
ضد مسیح
مخالف مسیح
ضد مسیح
صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

wikt:Χριστόςwikt:αντι-اصطباغانگریزیعبرانی زبانعہد نامہ جدیدمسیحیتيونانیکتاب مقدسیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اعرابسلطنت عثمانیہ میں آرمینیکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشاندلسابو الکلام آزادسورہ الفرقانطنز و مزاحمحبتنظیر اکبر آبادیبنو امیہمجموعہ تعزیرات پاکستانابن ملجمبازنطینی سلطنتفعل معروف اور فعل مجہولقریشنواز شریفامیر خسروفلسطینالانعامسرمایہ داری نظامایسٹرتہجدفعلانسانی حقوقدرس نظامیبدھ متاصطلاحات حدیثلفظ کی اقسامصہیونیتابن خلدونعائشہ بنت ابی بکرتلمیحعلم حدیثزبیر ابن عواممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاآل عمرانحکیم لقمانمرثیہزندگی کا مقصدقوم سباتفاسیر کی فہرستیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستشالامار باغفحش فلمعمر بن خطابپاکستان کے اضلاعیعقوب (اسلام)فتح قسطنطنیہایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبانگریزی زبانایوان بالا پاکستانخضر راہداڑھیبرصغیرفعل لازم اور فعل متعدیشملہ وفدعید الفطرناولاولاد محمدروزہبھیڑیاتفسیر قرآنفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںبسم اللہ الرحمٰن الرحیمفتح اندلسارسطومراۃ العروسبہادر شاہ ظفرخاکہ نگاریہندوستان میں مسلم حکمرانیالجزائرصدقہ فطربھارتاصحاب کہفزناپریم چنداسماء اللہ الحسنیٰپاکستان میں معدنیات🡆 More