صوبہ سیئم ریئپ

سیئم ریئپ (Siem Reap) ((خمیر: សៀមរាប)‏، سیام کی شکست) کمبوڈیا کا ایک صوبہ (خایت) ہے۔ صوبہ کی سرحدیں اودار مینچیئی شمال میں، پریاہ ویہیار اور کامپونگ تھوم مشرق میں، باتامبانگ جنوب میں اور بانتیئی مینچیئی سے مغرب میں ملتی ہیں۔ سیئم ریئپ کمبوڈیا کا دسواں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی 896,309 نفوس پر مشتمل ہے۔ سیئم ریئپ کی جنوبی سرحد کو زیادہ تر حصہ تونلے ساپ سے حد بند ہے۔ موجودہ وقت میں صوبے کی پہچان انگکور شہر اور انگکور وات مندر کے کھنڈر ہیں۔


សៀមរាប
صوبہ
صوبہ سیئم ریئپ
عرفیت: انگکور کا عظیم دروازہ
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام
ملککمبوڈیا
دار الحکومتسیئم ریئپ
حکومت
 • گورنرخیم بن سونگ
رقبہ
 • کل20,000 کلومیٹر2 (8,000 میل مربع)
آبادی (2008)
 • کل896,309
 • کثافت45/کلومیٹر2 (120/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+07
ڈائلنگ کوڈ+855
آیزو 3166 رمزKH-17
ضلع12
کمونے100
گاؤں907

تصاویر

صوبہ سیئم ریئپ 
 
صوبہ سیئم ریئپ 
 
صوبہ سیئم ریئپ 
 
صوبہ سیئم ریئپ 
 
صوبہ سیئم ریئپ 
 

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

انگکور واتاودار مینچیئی صوبہباتامبانگ صوبہتائی لو زبانتونلے ساپپریاہ ویہیار صوبہکامپونگ تھوم صوبہکمبوڈیاکمبوڈیا کے صوبے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جمہوریتمارکسیتدوسری جنگ عظیم کے اتحادیفعل لازم اور فعل متعدیبدعت (اسلام)جماعرضی اللہ تعالی عنہشرکشیعہ کتب کی فہرستاصحاب کہفنماز جنازہحروف مقطعاتاسم نکرہسعد بن معاذیوسف (اسلام)فرحت عباس شاہاسمائے نبی محمدخبیب بن عدیعلم الناسخ والمنسوخاحمد بن حنبلسیرت نبویمسجد ضرارغزوہ حنینمہدیٹیکنوکریسیمسلم سائنس دانوں کی فہرستفیصل آبادزین العابدینزندگی کا مقصداسماء اصحاب و شہداء بدرقومی ترانہ (پاکستان)كاتبين وحیبانگ درافقیہسورج گرہنہم قافیہجزاک اللہنیو ڈیلسیرت النبی (کتاب)غزوہ خیبرچینابو جہلاحمد فرازقرارداد پاکستانحقوق نسواںفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستاسلامی تقویمنفسیاترومی سلطنتعیسی ابن مریممسجد قباءجنگ صفینگورنر پنجاب، پاکستانحرفقرآنی سورتوں کی فہرستزبورکیبنٹ مشن پلان، 1946ءسورہ الشعرآءابولولو فیروزپطرس کے مضامینلغوی معنیاردو ناول نگاروں کی فہرستسورہ الاسراپاکستان کی انتظامی تقسیممزاحہیر رانجھاقومی اسمبلی پاکستانجغرافیہ پاکستانحروف تہجی27 مارچحدیث جبریلہارون الرشیدناگورنو قرہ باغ تنازعہندوستان میں مسلم حکمرانیپاکستان کے رموز ڈاکاردو حروف تہجیموبائلعبد اللہ بن عمراستحسان (فقہی اصطلاح)🡆 More