شہر کرد

شہر کرد (فارسی: شهرکرد) (انگریزی: Shahrekord) ایران کا ایک شہر اور صوبہ چهارمحال و بختیاری کا صدر مقام ہے۔ شہر اصفہان سے 107 کلومیٹر جنوب مغرب اور دار الحکومت تہران سے 521 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ شہر کی آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق 127,359 ہے۔

1935ء تک شہر کو دِهْکُرد معنے (اردو) دیہات کرد کہتے تھے اور 1935ء شہر کے پھیلاو اور آبادی میں اضافہ کی وجہ سے اسے شہر کرد کا نام دیا گيا۔

روایتی طور پر شہر اینٹوں، چاول، بنائی اور شیشسے کے ٹکڑوں (mosaic) سے مصوری کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ علاقہ میں ایک بجلی گھر، ایک مائیکرو ویو ریپیٹر اسٹیشن، ٹیلیگراف اسٹیشن، ٹی وی اسٹیشن اور کئی جامعات ہیں۔

موسم سرد و خشک ہے۔ نام کے برعکس شہر کی آبادی کرد نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شہر کا اصل نام دژگرد تھا، لیکن عربوں کے آنے کے بعد گرد سے کرد بن گیا کیوں کہ عربی زبان میں گ نہیں ہے اور وہ گ کے آواز نہیں بول سکتے۔ اس طرح شہر کا نام دہ گر سے دہ کرد ہو گيا۔

Tags:

اصفہانانگریزیایرانتہراندار الحکومتصوبہ چہارمحال و بختیاریفارسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فقہ جعفریپاکستاناسلام میں زنا کی سزاپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولداعشصرف و نحوفہرست وزرائے اعظم پاکستانوادیٔ سندھ کی تہذیبہوددرخواستتعویذزبیر ابن عوامعمر بن عبد العزیزحدیث ثقلینجمیل الدین عالیحماسکشتی نوحاسماء اللہ الحسنیٰکوالا لمپورنعتجہاداسمچراغ تلےتشبیہاقبال کا تصور عقل و عشقلغوی معنیاقبال کا تصور عورتامہات المؤمنینانسانی غذا کے اجزاغریدہ فاروقیحکیم لقمانمحمد بن حسن مہدیاستحسان (فقہی اصطلاح)حدیثاسلامی قانون وراثتائمہ اربعہمثنویروسی آرمینیااحساس پروگرامغزالیصوفی برکت علیطارق بن زیادسورہ الرحمٰنمثنوی سحرالبیانتقسیم ہندجعفر صادقوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اردو ناول نگاروں کی فہرستاسلامی اقتصادی نظامالاعرافپاکستان کے رموز ڈاکاشتراکیتانشائیہبرصغیرحروف مقطعاتذوالفقار علی بھٹوتہجدخراسانبیعت عقبہبادشاہی مسجدمحمد فاتحسودہ بنت زمعہارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)میمونہ بنت حارثمسیلمہ کذابتاریخ ہندغزلشمس تبریزیغزوہ احدفہرست پاکستان کے دریاکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستسعدی شیرازیمصوتے اور مصموتےنجاشیعلی ہجویریفاطمہ زہراسورہ القصص🡆 More