شہر زاد

شہر زاد، (فارسی:شہر زاد) قصہ گوئی کی مشہور کتاب، الف لیلہ و لیلہ میں ذکر کردہ ایک نسوانی افسانوی کردار۔ الف لیلہ و لیلہ کی کہانی میں بیان کردہ ساری کہانیاں اسی کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔

الف لیلہ و لیلہ کردار
شہر زاد
ملکہ شہر زاد کی ایک خیالی تصویر صوفائے اینڈرسن
مصور کیتھرین زیٹا جونز,آنا کارینا، ماریا مونٹیز
جنسخاتون
پیشہملکہ
خاندانچیف ویزار (باپ)
دنیا زاد (بہن)
شریک حیاتشہریار
اولاد3 بچے
قومیتفارسی ادب
دیگر نام شهرزاد (فارسی و عربی)

علم و عقل

الف لیلہ کے مطابق، شہر زاد بہت عقل مند اور کثرت مطالعہ رکھنے والی لڑکی تھی۔ کہانی کے شروع میں ہی شہرزاد کا تذکرہ اس طرح ہے:

وزیر کی دو لڑکیاں تھیں، بڑی کا نام شہر زاد اور چھوٹی کا نام دنیا زاد تھا۔ بڑی (شہر زاد) نے تاریخ، گزرے بادشاہوں کے حالات اور گزشتہ قوموں کے واقعات سی کتابیں پڑھی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے کتب خانے میں گزشتہ قوموں، گزرے بادشاہوں اور شاعروں کے متعلق ایک ہزار کتابیں موجود تھیں۔

ملکہ بننے کا پس منظر

الف لیلہ کی تعارفی کہانی میں، جو پہلی کہانی ہے الف لیلہ کی، اس کہانی کے مطابق سمرقند کا ایک بادشاہ شہر یار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورتوں سے نفرت کرنے لگتا ہے۔ اب وہ روز ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر صبح کو قتل کر دیتا۔ آخر شہر میں عورتوں کا کھال پڑ گیا۔ وزیر کو کوئی لڑکی بادشاہ کے لیے نہ ملی تو آخر وزیر کی لڑکی شہر زاد نے اپنے باپ سے ضد کرکے بادشاہ سے شادی کر لی۔ تا کہ اس سلسلہ قتل کو روکے۔

شہرزاد کی پہلی رات

اُس نے بہن کے ساتھ مل کر طے کر لیا تھا کہ، وہ کسی بہانے اسے بلوا لے گئی اور وہ آکر کہانی سنانے کی فرمائش کرے۔ آخر اسی طرح ہوا، رات کے وقت بادشاہ کو اجازت لے کر ایک کہانی سنانا شروع کی۔ رات ختم ہو گئی مگر کہانی ختم نہ ہوئی۔ کہانی اتنی دلچسپ تھی کہ بادشاہ نے باقی حصہ سننے کی خاطر وزیر زادی کا قتل ملتوی کر دیا۔ دوسری رات اس نے وہ کہانی ختم کرکے ایک نئی کہانی شروع کردی۔ شہر زاد روز کہانی کو کسی اہم مقام پر ختم کرتی کہ صبح ہو رہی ہوتی اس طرح ایک ہزار ایک رات تک کہانی سناتی رہی اس مدت میں اُس کے دو بچے ہو گئے اور بادشاہ نے قتل کا ارادہ ترک کر دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

شہر زاد علم و عقلشہر زاد ملکہ بننے کا پس منظرشہر زاد شہرزاد کی پہلی راتشہر زاد مزید دیکھیےشہر زاد حوالہ جاتشہر زادافسانویالف لیلہ و لیلہفارسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صحیح بخاریمصنف ابن ابی شیبہمحمد بن ادریس شافعیرویت ہلال کمیٹیوضوامجد فرید صابریآخرتکلوگرامفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانپنجاب کی زمینی پیمائشجنگلیہودی تاریخالجزائرریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)زینب بنت محمدمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااردو ادب کا دکنی دورہودعبد اللہ بن مسعودعیسی ابن مریموحدت الوجودواجبابو العباس السفاحعید فسحدوسری جنگ عظیم کے اتحادیکیتھرین اعظمقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاتابوت سکینہعربی زبانوالدین کے حقوقافطارحقوق نسواںکفرضرب المثلابن کثیرلغوی معنیاصحاب کہفایچیسن کالجمحمد حسین آزادیوسف (اسلام)سلمان فارسیجنگ صفینغار ثورالانعاماسم صفت کی اقسامیزید بن معاویہتمغائے امتیازنہرو رپورٹغزالیسودہ بنت زمعہاسحاق (اسلام)ابلیسمحمد بن اسماعیل بخاریستارۂ امتیازصحیح مسلماردو صحافت کی تاریخسینیٹاللہغزوۂ بدرایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہکوپا امریکاپہلی جنگ عظیم کی وجوہاترفع الیدینبادشاہی مسجدشبلی نعمانیشالامار باغیہودپاکستاناسمائے نبی محمدنوح (اسلام)قرارداد پاکستانیروشلمحم السجدہکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبلال ابن رباحمہینا🡆 More