شرمیلا ٹیگور

شرمیلا ٹیگور یا بیگم عائشہ سلطانہ خان (انگریزی: Sharmila Tagore) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ 2013 میں حکومت ہند نے انھیں پدما شری ایوارڈ سے نوازا ۔انھوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا اسلامی نام بیگم عائشہ سلطانہ رکھ لیا۔

شرمیلا ٹیگور
(بنگالی میں: শর্মিলা ঠাকুর ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرمیلا ٹیگور
شرمیلا ٹیگور 2011ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1944-12-08) 8 دسمبر 1944 (عمر 79 برس)
حیدرآباد، دکن, مملکت آصفیہ, برطانوی راج
(اب تلنگانہ, بھارت)
شہریت شرمیلا ٹیگور برطانوی ہند
شرمیلا ٹیگور بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات منصور علی خان پٹودی (1969ءتا بیوگی2011ء)
اولاد سیف علی خان
صبا علی خان
سوہا علی خان
عملی زندگی
پیشہ ماڈل, اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شرمیلا ٹیگور پدم بھوشن   (2013)
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ (برائے:Abar Aranye ) (2004)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Mausam ) (1976)
ایفا حاصل زیست اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرمیلا ٹیگور
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

8 دسمبر 1944 میں شرمیلا ٹیگور خاندان میں پیدا ہوئیں جو بنگالی نشاۃ الثانیہ میں ایک اہم خاندان گردانا جاتا ہے۔ شرمیلا نے 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا ، پہلا بنگالی ڈراما دا ورلڈ آف آپو (1959)تھا جس ستجیت رے نے پیش کیا۔ ستجیت رے کے ساتھ دیوی، نائیک، سیما بدھا فلمیں کیں اور بنگالی سینما میں ایک معتبر نام بن گئیں۔

1964 میں کشمیر کی کلی سے ہندی سینما میں قدم رکھااور مختصر وقت میں صف اول کی ہیروئن بن گئیں۔ ان کی مقبول فلموں میں وقت، انوپما، ایوننگ ان پیرس، آمنے سامنے، ستیاکام، ارادھنا، سفر، امر پریم، داغ، اوشکار، معصوم، چپکے چپکے، نمکین شامل ہیں۔

اداکاری کے علاوہ وہ اکتوبر 2004 سے مارچ 2011 تک فلم سرٹیفیکٹ کے مرکزی بورڈ کی چیئرپرسن بھی رہیں۔ دسمبر 2005 میں وہ یونیسف کی خیرسگالی سفیربن گئیں۔ ان کی شادی کرکٹ کھلاڑی منصور علی پٹوڈی سے ہوئی جس سے ان کے تین بچے ہیں: سیف علی خان، سوہا اور صبا ۔

ابتدائی زندگی

شرمیلا کے والد بنگالی ہندو خاندان سے تھے اور والدہ آسامی ہندو خاندان سے تھیں اور دونوں دور سے نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور کے کزن تھے۔

شرمیلا نے سینٹ جان ڈیوسیسن ہائی اسکول اور لوریٹو کنوینٹ آسنسول سے تعلیم حاصل کی ۔13 سال کی عمر میں فلمی کیریئر کا آغاز کر دیا جس سے اسکول کی تعلیم متاثر ہوئی، والد کے مشورے پر بھرپور توجہ فلموں کی طرف مبذول کر دی (والد نے پڑھائی یا تعلیم میں سے کسی ایک چیز پر مکمل توجہ دینے کے لیے کہا) اور اپنے والد ین کے تعاون کی عمر بھر شکر گزار رہیں ۔

متعلقہ روابط

حوالہ جات

شرمیلا ٹیگور  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

انگریزیبالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حسن بصریہارون الرشیدالانعامفاطمہ جناحاردو زبان کے شعرا کی فہرستمحمد بن ادریس شافعیغزوہ موتہسورہ فاتحہصنعت لف و نشرابو طالب بن عبد المطلبتھیلیسیمیاعبد الستار ایدھیاصحاب الایکہپاکستان میں 2024ءطنز و مزاحنعتوہابیتاسماعیل (اسلام)شعراہل تشیعانسانی غذا کے اجزاتقویمرزا فرحت اللہ بیگآریاولی دکنیمعین الدین چشتیماشاءاللہصحیح بخاریکوہ سیناءملکہ سباکرکٹمشکوۃ المصابیحسرخ بچھیافہرست ممالک بلحاظ آبادیابن تیمیہکلمہ کی اقسامقیامتحمزہ بن عبد المطلبحفصہ بنت عمرجنگلاللہدنیاارکان نماز - واجبات اور سنتیںقریشگناہحجوالدین کے حقوقاردو صحافت کی تاریخگھوڑازبوربواسیرشیعہ اثنا عشریہمیراجیاکبر الہ آبادیاردو ناول نگاروں کی فہرستقتل علی ابن ابی طالبدرس نظامیمصنف ابن ابی شیبہدریائے سندھسرعت انزالجملہ کی اقسامدابۃ الارضخلافت راشدہیوم الفرقانپاکستانیہودی تاریخپشتو زبانجبرائیلمطلعصدقہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)بلال ابن رباحابو جہلیعقوب (اسلام)غزوہ بنی قریظہصحابہ کی فہرستواقعہ افک🡆 More