شدھودن

یسوع مسیح کی ولادت سے تقریباً چھ سو سال قبل شاکیہ خاندان میں شدھودن نامی راجا حکومت کرتا تھا۔ شدھودن نہایت مذہبی، فرض شناس اور بااصول حکمران تھا۔ اس کے عہدِ حکومت میں شاکیہ خاندان کو ہر حوالہ سے عروج حاصل تھا۔ ملک میں باہمی اتحاد و اتفاق، امن و امان اور خوش حالی کا دور دورہ تھا۔ شدھودن رعایا کی فلاح و بہبود اور آرام و آسائش کے لیے دن رات مصروف رہتا یہی وجہ تھی کہ غریب پر امیر کا جبر اور مظلوم پر ظالم کا ظلم اس کی سلطنت میں ناممکن تھا۔ کپل واستو کے مشرق کی طرف کلی نامی ایک چھوٹی سے ریاست کُلی یا کُلیا تھی، جس کا مالک راجہ انجن تھا۔ راجا شدھودن نے راجا انجن کی دو بیٹیوں مہا مایا اور پرجاوتی گوتمی (پرجاپتی بھی لکھا جاتا ہے) سے شادی کی اور شدھودن کی بیوی مہا مایا سے شہزادہ سدھارتھ پیدا ہوئے تھے۔

شدھودن
شدھودن
شدھودن
پیشروسیہاہنو
بیویمایا
پرجاوتی گوتمی
نسل
خاندانشاکیہ
والدسیہاہنو
والدہکچنا
پیدائشکپل واستو، شاکیہ (کپل واستو کا قدیم شہر جسے موجودہ بھارت یا نیپال کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔)
وفاتکپل واستو، شاکیہ
مذہبہندومت

حوالہ جات

Tags:

گوتم بدھیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صہیونیتعباس بن علییوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستقاہرہدنیاسورہ الاحزاببرطانوی ہند کی تاریخمحمد حسین آزادسورہ الفرقانتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقواممحاورہوحدت الوجودمحمد بن ادریس شافعیغزوہ بدرسوویت اتحاد کی تحلیلحرب الفجارحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںسعودی عرب کی ثقافتکرکٹمحمد اسحاق مدنیعبد اللہ بن مبارکوحیرجماہل حدیثنواز شریفحروف تہجیاحمدیہسورہ القصصسلیمان کا ہدہدشہاب الدین غوریایمان بالرسالتفتح اندلسعلم عروضشہباز شریفجعفر ابن ابی طالبطلحہ بن عبید اللہڈراماسودرویت ہلال کمیٹی، پاکستانمحمد نعیم صفدر انصاریمشت زنی اور اسلامخواب کی تعبیرراحت فتح علی خانپریم چند کی افسانہ نگاریمذکر اور مونثایوب (اسلام)اصحاب کہفمیراجیزبورافسانہجہاداسم معرفہاسماعیلیغالب کے خطوطعاصم منیرپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ27 مارچرقیہ بنت محمدقانون اسلامی کے مآخذسیرت نبویاسلام میں حیضسلطنت غزنویہجادوگرانجمن پنجابمریم بنت عمرانصالحعبد اللہ بن عمرضمنی انتخاباتجبرائیللفظفورٹ ولیم کالجہم قافیہنجاشیپنجاب کی زمینی پیمائشخراسانعربی زبانکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستکشور ناہید🡆 More