شارل بودولئیر (انگریزی: Charles Baudelaire) (برطانوی: /ˈboʊdəlɛər/، امریکی: /ˌboʊd(ə)ˈlɛər/; فرانسیسی: ( سنیے); 9 اپریل 1821 – 31 اگست 1867) ایک فرانسیسی شاعر تھا جس نے بطور مضمون نگار اور نقاد فن بھی قابل ذکر کام پیش کیا۔
شارل بودولئیر | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Charles Baudelaire) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Charles-Pierre Baudelaire) |
پیدائش | 9 اپریل 1821ء پیرس |
وفات | 31 اگست 1867ء (46 سال) پیرس |
وجہ وفات | آتشک |
مدفن | مونپارناس قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لائیسی لوئیس لی گرینڈ |
پیشہ | شاعر ، ناقدِ فن ، مضمون نگار ، مترجم ، مصنف ، ادبی نقاد ، مترجم ، نقاد ، صحافی |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | شاعری |
مؤثر | ایڈ گرایلن پو ، گستاف فلابیر ، وکٹر ہیوگو ، اووید |
تحریک | علامتیت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article شارل بودولئیر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.