سلفی تحریک

سلفیت کوئی نیا فرقہ اور خودساختہ نظام زندگی کا نام نہیں بلکہ قرون مفضلہ کے سلف صالحین کے منہج پر چلنے کا نام ہے۔سلف صالحین سے مراد صحابہ ، تابعین اور ان کے اتباع یعنی رسول اللہ ﷺ نے جن تین زمانوں کی خیروبھلائی کا ذکر فرمایا ہے ان زمانوں کے نیک وصالح افراد جنھوں نے رسول اللہ ﷺ کے دین کو صحیح سے سمجھا اور اس پر اسی طرح عمل کیا جس طرح آپ نے حکم دیا۔جو لوگ ان اسلاف کرام کے منہج پر چلے انھیں سلفی کہا جاتا ہے اور جو اس سے بچھڑ جائے خلف میں اس کا شمار ہوگا۔

سلفی مسلک کے نامور علما

شیخ محمد ناصر الدین البانی۔ شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز۔ شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری۔ علامہ احسان الہی ظہیر

حوالہ جات

Tags:

تابعین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد بن حنبلادبغزوہ بنی قریظہمردم شماریشہاب الدین غوریسچل سرمستنکاحواقعہ افکبہادر شاہ ظفرسنتبدھ متزینب بنت علیمیر انیسزلزلہخارجیمحمد بن عبد اللہخانہ کعبہبینظیر انکم سپورٹ پروگرامصہیونیتحسرت موہانی کی شاعریتشبیہغبیعت عقبہالتوبہسوڈانکشمیرغزوہ بدرحلف الفضولکرشن چندرمرثیہدعائے قنوتاولاد محمدمنطقملائیشیانماز مغربالفتحغار حراوحیفقہ حنفی کی کتابیںسائرہ بانو (سیاست دان)حسن ابن علیخلافت راشدہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )مہدیہندو متنمازپاک و ہند اشاراتی زبانسکندر اعظمحنبلیفحش نگاریزرتشتیتسعادت حسن منٹومشتاق احمد يوسفیشیعہ اثنا عشریہتاریخ پاکستانریاست جموں و کشمیرولگاتاذرائع ابلاغبلھے شاہاردو نظماسماعیلیمرفوع (اصطلاح حدیث)عبد اللہ بن عمرعبد اللہ بن عباسجنگ آزادی ہند 1857ءموطأ امام مالکحقوق العبادپارہ نمبر 8اسمائے نبی محمدواقعہ کربلاجوڈی فوسٹرکیبنٹ مشن پلان، 1946ءوضوذوالفقار علی بھٹوآزاد نظمراکھ (ناول)عبد الملک بن مروانناولموبائل فون🡆 More