راکٹ سفیر

اسلامی جمہوریہ ایران نے 2009ء میں سفیر امید (سیارچہ) سے موسوم راکٹ خلامیں روانہ کیا۔سفیرامید سے موسوم یہ راکٹ مصنوعی سیارے کو خلا مین لیجانے کی صلاحیت رکهتا ہے۔ سفیر نامی راکٹ تین مرحلوں میں کام کرتا ہے اور آخری مرحلے میں سیارچہ کو زمین کے مدار میں پہنچا دیتا ہے۔

سفیر
راکٹ سفیر
Prior to the 2 February 2009 launch with Omid on board
کامLEO launch vehicle
راکٹ سازایرانی خلائی ایجنسی
اصل ملکIran
حجم
بلندی22 m (72ft)
رداس1.25 m (4.10ft)
حجم26,000 kg
اسٹیج2
اہلیت سانچہ:Infobox rocket/Payload
Associated rockets
خاندانShahab
تاریخ لانچ
کیفیتOperational
مقامات نانچIran Space Center
کل لانچ8 (attempted)
کامیاب4
ناکام1 (3 unknown)
پہلی پرواز17 اگست 2008
آخری پرواز5 فروری 2019

اخبار یروشلم پوسٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک اعلی سیکورٹی عہدے دار کے حوالے سے ایرانی راکٹ خلا میں بھجے جانے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران اپنی صلاحیتوں کو وسعت دینے کی طاقت رکھتا ہے اور اپنی سرزمین سے ہزاروں کلومیٹر دور کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس صیہونی عہدے دار نے کہا کہ اگرچہ راکٹ کے کامیاب تجربے سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہ ہو لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ ایران خلائی میدان میں اہم قدم اٹھا رہا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران ان دس ممالک میں شامل ہو گيا ہے جن کے پاس سیارچہ خلا میں بھیجنے کی ٹیکنا لوجی ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

2009ءامید (سیارچہ)ایران

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اندلسترقی پسند تحریکشکوہنسخ (قرآن)قصیدہہودغزوہ حنینمعین الدین چشتیوادیٔ سندھ کی تہذیبمواخاتکعب بن اشرفریختہپاکستان میں معدنیاتآلودگینظم و ضبطمقبرہ جہانگیرگوگلکریئیٹیو کامنز اجازت نامہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرہیر رانجھاوزارت داخلہ (پاکستان)زمین کی حرکت اور قرآن کریمعشرہ مبشرہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)انس بن مالکتاریخ اعوانمشت زنیصدام حسینکھوکھرمحمد علی جناحمحمد تقی عثمانیغزلابراہیم (اسلام)غلام عباس (افسانہ نگار)رانا سکندرحیاتیوم پاکستانمحمود غزنویفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)انشائیہظہیر الدین محمد بابرماشاءاللہقلعہ لاہورریڈکلف لائنمریم بنت عمرانمصعب بن عمیرحکومت پاکستاناصحاب کہفخط نستعلیقعید الاضحیاویس قرنیبدعت (اسلام)ولی دکنیامیر خسروضرب المثلیہودیتسورہ الاسراتحریک خلافتغالب کی مکتوب نگاریجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکرات27 اپریلکرپس مشناسلام اور سیاستصدر پاکستانپریم چندبراعظمداؤد (اسلام)قرۃ العين حيدراردو نظمبرصغیرمیں مسلم فتحمجموعہ تعزیرات پاکستاننور الایضاحعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیبھارتلعل شہباز قلندرمسجد نبویفاعل-مفعول-فعل🡆 More