سدومی

سدومی (Sodomy) سدوم کا رہنے والا۔ اغلام باز سدومی اس شخص کو کہا جاتا ہے جو سدومیت کا ارتکاب کریں۔ سدومی عام طور پر لوگوں یا ایک شخص اور غیر انسانی جانور (bestiality) کے درمیان مقعد یا منہ سے کیا گیا جنسی عمل ہے، لیکن اس سے کسی بھی قسم کی غیرتولیدی (non-procreative) جنسی عمل کی سرگرمی کا مطلب بھی ہے۔ خالصتاً، سدومی کی اصطلاح کتاب پیدائش میں سدوم وعمورہ کی کہانی سے اخذ ہوئی تھی، جہاں اسے عام طور پر مقعد سے کیے گئے جنسی عمل کے ساتھ حوالہ دیا گیا ہے۔ بہت سے ممالک میں سدومی قوانین ان رویوں کو جرم قرار دیتے ہیں۔ مغربی دنیا میں، اس جیسے بہت سے قوانین ختم ہو چکے ہیں یا باقاعدگی سے نافذ نہیں ہیں۔

جانور سے سدومی
ایک قدیم یونانی ایک بکری کے ساتھ سدومی کا عمل کرتے ہوئے،  ایڈورٹ ہینری ایورل کی مصوری۔
سدومی
فرانکوئس ایلیون، سدومیوں نے خدا کو غصہ دلایا، Le Pot-Pourri de Loth،سے لی گئی تصویر 1781ء

قرآن میں ذکر

قرآن میں اس کا ذکر قوم لوط کے ساتھ پایا جاتا ہے اللہ سبحان و تعالٰی نے ان پر اسی وجہ سے عذاب نازل فرمایا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

سدوم وعمورہسدومیتکتاب پیدائش

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاشرہعبد الستار ایدھیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسطح مرتفع پوٹھوہارتخیلمدینہ منورہمثنوی سحرالبیانکلمہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسلام اور سیاستالتوبہغزالیسیدمشت زنیکعب بن اشرفپاکستان کے اضلاعالمائدہزبانبہادر شاہ ظفرفقہ حنفی کی کتابیںنو آبادیاتی نظاملاہورفسانۂ عجائبمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہفقہصہیونیتایوب خانتاتاریکائناتحذیفہ بن یمانہم جنس پرستیہلاکو خاناشتراکیتثمودمنافقیوم پاکستانمسجد نبویقلعہ لاہوررانا سکندرحیاتاردو ہندی تنازعبھارت کے صدورسورہ محمدہندی زبانصفحۂ اولانس بن مالکاسلام آبادبنو امیہعلم بدیعنسخ (قرآن)آکسیجنجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراترابطہ عالم اسلامیآئین ہندموسیٰتراجم قرآن کی فہرستمتضاد الفاظفورٹ ولیم کالجمحاورہآیت تکمیل دیناسم صفتقرۃ العين حيدرپیمائشایمان (اسلامی تصور)براعظمیہودیت میں شادیبواسیرگوتم بدھامہات المؤمنینبادشاہی مسجدمرثیہمعتمر بن سلیمانسیکولرازمتلمیحنواز شریفعبد القادر جیلانی🡆 More