سپاہِ نجات یا سالویشن آرمی (انگریزی: The Salvation Army) ایک پروٹسٹنٹ مسیحی جماعت جس کی بنیاد کیتھرین اور ولیم بوتھ نے 1865ء میں رکھی، اس کی تنظیم نیم فوجی انداز پر کی گئی ہے اور اس کا مقصد انجیل کی تبلیغ اور غریب و پس ماندہ لوگوں کی نگہداشت ہے۔
سپاہِ نجات The Salvation Army | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پاکیزگی تحریک |
الٰہیات | ویزلیت |
ساخت | نیم عسکری |
رہنما | آندرے کوکس |
علاقہ | عالمگیر |
صدر دفاتر | لندن، مملکت متحدہ |
بانی | ولیم بوتھ |
ابتدا | 2 جولائی 1865 لندن، انگلینڈ، مملکت متحدہ |
الگ از | میتھوڈسٹ |
اجتماعات | 15,409 |
اراکین | 1,150,666 |
اراکین | 26,359 |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سالویشن آرمی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.