سائنس

سائنس کا مطلب علم ہے (جب تک کوئی اس سے بہتراصطلاح ملے) اور اس کا مطلب، مطالعہ کر کے کسی چیز کے بارے میں جاننا ہے، سائنس حصول علم کا ایک منظم ذریعہ ہے جس میں انسان براہ راست تجربے اور مشاہدے کے ذریعےسے سیکھتا ہے۔ سائنس کل کائنات کا علم ہے اور یہ علم انسان کا اجتماعی ورثہ ہے۔ سائنس کا لفظ لاطینی کے scientia اور اسے قبل یونانی کے skhizein سے آیا ہے جس کے معنی الگ کرنا، چاک کرنا کے ہیں۔ ان مخصوص غیر فنونی علوم کے لیے جو انسان سوچ بچار حساب کتاب اور مطالعہ کے ذریعے حاصل کرتا ہے، سائنس کے لفظ کا جدید استعمال سترہویں صدی کے اوائل سے سامنے آیا۔سائنس اور آرٹس (فنیات) کی تفریق کچھ یوں کی جاسکتی ہے کہ آرٹس میں وہ شعبہ جات آجاتے ہیں جو انسان اپنی قدرتی ہنر مندی اور صلاحیت کے ذریعے کرتا ہے اور سائنس میں وہ شعبہ جات آتے ہیں جن میں سوچ بچار، تحقیق اور تجربات کر کے کسی شے کے بارے میں حقائق دریافت کیے جاتے ہیں۔ سائنس اور آرٹس کے درمیان یہ حدفاصل ناقابلِ عبور نہیں کہ جب کسی آرٹ یا ہنر کا مطالعہ منظم انداز میں ہو تو پھر یہ اس آرٹ کی سائنس بن جاتا ہے۔

درجہ بندی کتب خانہ
عالمی اعشاریائی درجہ بندی5
ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی500
کتب خانہ کانگریس درجہ بندیQ
شجر زمرہ جات
عـــــــلم (سائنس)

زمرہ سائنس میں موجود تمام تر زمرہ جات کے اردو نام حرف ابجد کی ترتیب کے مطابق ذیلی زمرہ جات کی سرخی میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی اردو نام سے دشواری ہو یا آپ انگریزی میں تلاش کرنا چاہیں تو درج ذیل فہرست تمام تر زمرہ جات کو انگریزی ابجد کی ترتیب میں ظاہر کرتی ہے۔

Meta physics

اس انگریزی فہرست میں کسی نئے اندراج کے لیے اس جگہ جائیے، اپنے اندراجات میں حرف ابجد کی ترتیب اور جدول کے تناسب کا خیال رکھیئے

ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 21 میں سے درج ذیل 21 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔

ا

ت

ع

ق

پ

ک

زمرہ «سائنس» میں صفحات

اس زمرے میں شامل کل 7 صفحات میں سے یہ 7 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آمنہ بنت وہبعلی گڑھ تحریکپنجاب کے اضلاع (پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرامگوتم بدھغالب کی شاعریریختہوحدت الوجودجملہ کی اقسامعالمگیریتابن انشامواخاتسورہ مریمامریکی ڈالرجابر بن عبد اللہکارل مارکسناول کے اجزائے ترکیبیاہل تشیعشاعریزینب بنت محمدصحاح ستہمحمد بن قاسمکریئیٹیو کامنز اجازت نامہروسایمان بالرسالتحروف کی اقسامفصاحتانجمن حمایت اسلامآزاد کشمیرآخرتپستانی جماعجلال الدین محمد اکبرصنعت مراعاة النظیرعلم تجویدسائنسمرکب یا کلامسلطنت عثمانیہافلاطونآئین پاکستانولی دکنیپاک چین تعلقاتگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)بنی اسرائیلاقبال کا مرد مومنام کلثوم بنت محمداحمد رضا خانقارونغزوہ احدختم نبوتارکان اسلاممکہاردو ادب کی اصطلاحاتنور الایضاحآل انڈیا مسلم لیگحسان بن ثابتحروف تہجیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستتزکیۂ نفسپطرس کے مضامینطاہر القادریاسلامی تہذیبمثنویصہیونیتعالمی یوم مزدورمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممشفق خواجہسود (ربا)صالحہ عابد حسینتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)مروان بن حکمقریشجہادایوب خانخبر واحد (اصطلاح حدیث)لاہورہندو متافسانہ🡆 More