ریاستہائے متحدہ امریکا میں انسانی حقوق کو آئین کا تحفظ حاصل ہے۔ ریاست کا قیام اصل باشندوں سے زمین چھین کر آیا۔ شروع میں افریقی باشندے غلام بنا کر لائے گئے جن کی مدد سے ترقی کی۔ بعد میں غلامی کو ترک کر دیا گیا۔
اکیسوں صدی میں امریکی حکومت تشدد میں ملوث رہی۔
دہشت پر جنگ کے بعد نیویارک پاسبان نے علاقہ کی کئی مسجدوں کو دہشت گرد اڈے قرار دے دیا جس سے وہ مسجد میں آنے والے کسی بھی شخص کو (امریکی) آئینی تحفظ کو قانوناً بلائے طاق رکھ کر تفتیش کرتی۔ مسجد کے اندر خطبہ اور بات چیت کو سجل کرتی۔
مختلف حیلے بہانوں سے نسل کی بنیاد پر آئینی حقوق کی پروا نہ کرنا عام ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ریاستہائے متحدہ امریکہ میں انسانی حقوق, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.