رخیت

رُخیّت (فارسی سے ماخوذ۔ انگریزی: Tropism) ایک حیاتیاتی مظہر ہے، جس میں زندہ اجسام، خصوصاً پودے، کسی ماحولی محرّک کی وجہ سے اپنے جسم کا کوئی حصّہ حرکت میں لاتے ہیں۔ یہ حرکت یا گردش، محرک کے رُخ پر منحصر ہوتی ہے۔ حرکت یا گردش یا تو محرک کی طرف ہوتی ہے یا اُس سے مخالف سمت میں۔

رخیت
ضیا رُخی کی ایک مثال

اقسام

رخیت کئی طرح کی ہوتی ہے، اِس کی چند اقسام درج ذیل ہیں:

  • کیم رخی (chemotropism): کیمیائی مادہ کے ردّ عمل میں حرکت
  • ارض رخی (geotropism): زمین اور کشش ثقل کی وجہ سے حرکت
  • آب رخی (hydrotropism): پانی اور نمی کے ردّ عمل میں حرکت
  • شمس رخی (heliotropism): سورج کی روشنی کی وجہ سے گردش
  • ضیا رخی (phototropism): روشنی اور روشنی کے رنگوں کے ردّ عمل میں رخیت
  • حر رخی (thermotropism): درجہ حرارت کی وجہ سے حرکت
  • لمس رخی (thigmotropism): چھونے یا لمس کی وجہ سے حرکت یا بڑھوتری

مزید دیکھیے

Tags:

انگریزی زبانحیاتیاتفارسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرثیہاسم موصولمشکوۃ المصابیححیاتیاتعائشہ بنت ابی بکرعبد العلیم فاروقیانشائیہعبد الشکور لکھنویسعودی عربتخلیق انسانمحمد فاتحپستانی جماععالمگیریتدہریتفیض احمد فیضمیا خلیفہکرشن چندرسی آر فارمولابراعظمعبد الستار ایدھیفعل لازم اور فعل متعدیمریم بنت عمرانابو ذر غفاریابن رشدراجندر سنگھ بیدیآب و ہوایسوع مسیحپروین شاکرحد قذفعربی ادبجلال الدین سیوطیاسلامی تقویمہندوستان میں تصوفسجدہ تلاوتایمان مفصلپاکستان کی انتظامی تقسیمزرتشتیتکلمہ کی اقساممراکشصرف و نحومولوی عبد الحقدو قومی نظریہمنافقفصاحتفہرست ممالک بلحاظ رقبہغالب کی مکتوب نگاریہلاکو خانموبائلخانہ کعبہحدیثعبد الرحمن بن ابو بکرانگریزی زبانحدیث جبریلسندھی زبانابو الحسن علی حسنی ندویہندی زبانحلقہ ارباب ذوقعدتغزوہ احدپیمائشایہام گوئیعبد اللہ بن عبد المطلبابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاسماء اللہ الحسنیٰسسی پنوںترقی پسند تحریکالطاف حسین حالیغزوہ بنی قریظہمسیحیتاردو نظمفتح بیت المقدس (1187ء)جناح کے چودہ نکاتغزوہ بنی قینقاعثقافتکلوگرامحدیث قدسی🡆 More