ربڑ

ربڑ (Rubber) : دودھیا مائع جو ایک خاص قسم کے درخت Hevea Brasiliesis کے تنے سے نکالا جاتا ہے اور جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بہت لچک دار ہوتا ہے۔ بے شمار مصنوعات میں مستعمل ہے۔ یہ درخت کولمبس نے امریکا میں دریافت کیا۔ وہاں سے یہ پودا انگلستان اور پھر سری لنکا، سنگاپور اور ملایا پہنچا۔ اس کی اونچائی تقریباً ساٹھ فٹ ہوتی ہے۔ ان درختوں کی انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ویت نام میں باقاعدہ کاشت کی جاتی ہے اور ان سے سالانہ تقریباً 28،27 لاکھ ٹن ربر حاصل ہوتا ہے۔ جبکہ عالمی کھپت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ چنانچہ اب بعض ممالک میں مصنوعی ربڑ تیار کیا جانے لگا ہے جو بعض اعتبار سے قدرتی ربڑ سے بہتر ہے۔ مصنوعی ربڑ تیار کرنے میں ریاست ہائے متحدہ امریکا سرفہرست ہے۔

ربڑ
ربڑ کے درخت سے دہدھیہ مائع (Latex) نکالا جارہا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

امریکاانڈونیشیاانگلستانتھائی لینڈدرختسری لنکاسنگاپورملائیشیاویت نامکولمبس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بینظیر انکم سپورٹ پروگراماسرائیل-فلسطینی تنازعفقہ حنفی کی کتابیںمسلم سائنس دانوں کی فہرستصرف و نحوذرائع ابلاغارکان اسلامابن سیناخلافت علی ابن ابی طالبخراساناسماء اصحاب و شہداء بدرنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیموہابیتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمصوتے اور مصمتےمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاشرف علی تھانویفہرست وزرائے اعظم پاکستانپنجاب کی زمینی پیمائشعلا الدین پاشاگنتیمثنویعمار بن یاسرآل عمرانجلال الدین محمد اکبرخاندانپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءاحمد بن شعیب نسائیقرآنی سورتوں کی فہرستاشفاق احمدڈپٹی نذیر احمدافغانستانجواب شکوہائمہ اربعہفسانۂ آزاد (ناول)کشمیرجدول گنتیمرزا محمد رفیع سودااردو ادبپشتو زباناحمد قدوریعبد اللہ بن عباسمریم نوازغلام علی ہمدانی مصحفیسورہ محمدثقافتمرزا غلام احمداولاد محمدتعویذموسی ابن عمرانیہودیتسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستیزید بن زریعصل اللہ علیہ وآلہ وسلمجنگ جملسورہ کہفوضوپاکستان کی انتظامی تقسیمدرس نظامینور الدین زنگیاسلام میں زنا کی سزاالمائدہمشت زنیعلم غیب (اسلام)شاعریمجموعہ تعزیرات پاکستانسفر نامہقرآن میں مذکور خواتیناسم صفت کی اقسامجبل احداصناف ادبسودمتواتر (اصطلاح حدیث)شرکعلم تاریخمروان بن حکم🡆 More