مسجد ذوالحلیفہ

مسجد ذوالحلیفہ یا مسجد شجرہ مدینہ سے آنے والے حاجیوں اور زائرین کی میقات ہے۔ یہاں پر مسجد ذوالحلیفہ بھی موجود ہے جسے مسجد شجرہ بھی کہا جاتا ہے۔


ذوالحلیفہ
Dhu'l-Hulayfah
مسجد ذوالحلیفہ یا ابیار علی، مدینہ منورہ، سعودی عرب
مسجد ذوالحلیفہ یا ابیار علی، مدینہ منورہ، سعودی عرب
عرفیت: میقات
ذوالحلیفہ کا مدینہ کے قریب محل وقوع
ذوالحلیفہ کا مدینہ کے قریب محل وقوع
ملکسعودی عرب
صوبہمدینہ
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

یہ مسجد وادی عقیق کے مغربی سمت میں مسجد نبوی شریف سے تقریباً بارہ (12) کیلو میٹر کی دوری پر ذوالحلیفہ میں واقع ہے، جسے ابیار علی بھی کہتے ہیں۔ اس کی پہلی تعمیر حضرت عمر بن عبد العزیز (87-93ھ/706-712ء) کے عہد امارت میں انجام پائی۔ بعد کی صدیوں میں متعدد بار اس کی تجدید ہوتی رہی، سب سے آخری توسیع خادم حرمین شریفین شاہ فہد کے دور میں ہوئی، جس میں اس کے رقبہ میں کئی گنا اضافہ کیا گیا اور مسجد سے متعلق ضروری اشیاء کی تعمیر بھی کی گئی۔ اس کی موجودہ پیمائش کا رقبہ 6000 مربع میٹر ہے۔ دالانوں کے دو حصے بنائے گئے ہیں جن کے درمیا ن میں کھلا ہوا صحن رکھا گیا ہے اس صحن کا رقبہ بھی تقریباً ایک بزار مربع میٹر ہے۔ اس میں کمان نما لمبے قبے بھی چھوڑے گئے ہیں اور ایک خوبصورت منفرد انداز کا منارہ بھی تعمیر کیا گیا ہے جس کی بلندی 64 میٹر ہے, مسجد سے ملحق غسل اور وضو کرنے کے لیے نیز احرام پہننے وغیرہ کی سہولت کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ حمام بنائے گئے ہیں۔ گاڑیوں کی پارکنگ کا بھی معقول انتظام ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ Jump up to:a b
  2. ^ Jump up to:a b
  3. ^ Jump up to:a b "Dhul Hulayfah Masjid - 3D Virtual Tour". www.3dmekanlar.com. Retrieved 2020-08-09.


Tags:

مدینہمسجد شجرہمیقات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فسانۂ عجائبسورہ الرحمٰناسم ضمیرالجزائرخلافت راشدہعلم عروضبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیہارون الرشیدزبوریوگوسلاویہ کی تحلیلسلیمان کا ہدہدجنگ صفینغزوۂ بدرکعب بن اشرفاحد چیمہطارق جمیلسہاگہکراچیمرزا محمد رفیع سوداروزہ (اسلام)برطانوی ہند کی تاریخمشت زنیعبد اللہ بن شوذبقرآن میں انبیاءاجتہادابو عبیدہ بن جراحکابینہ پاکستانقرآن میں مذکور خواتینوحیتراجم قرآن کی فہرستحجر اسودایشیا میں کرنسیوں کی فہرستتاج محلفجرستارۂ امتیازیسوع مسیحدرۂ خیبراسلامی اقتصادی نظامزید بن حارثہعبد القادر جیلانیہجرت حبشہیحیی بن زکریافہرست پاکستان کے دریامسلم سائنس دانوں کی فہرستگورنر پنجاب، پاکستانسلطنت عثمانیہپاکستان میں معدنیاتاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)زبانسیرت النبی (کتاب)بسم اللہ الرحمٰن الرحیمصوفی برکت علیلفظ کی اقسامیوم پاکستانزکریا علیہ السلاممغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبیعت الرضوانپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتواقعہ کربلامچھرابن تیمیہلغوی معنیزندگی کا مقصدسورہ قریشنکاحعلم بیانمثنویحم السجدہابو ایوب انصارینظام شمسیمراۃ العروسسینیٹمحمد اسحاق مدنییہوداردو نظمجنت البقیع🡆 More