دوا سازی

دوا سازی یا فارماسیوٹکس علم الادویات کا وہ شعبہ ہے جو ایک خام یا نئے دریافت شدہ کیمیائی مادے، جو بطور دوا استعمال ہو سکے، کو مریض کی صحت کے لیے محفوظ اور آسان استعمال میں ڈھالنے کا فن ہے۔ عام فہم میں دواسازی خام کیمیائی مادوں کو قابل استعمال خوراک اور طریقہ میں ڈھالنے کا نام ہے۔ کسی بھی کیمیائی مادے، جو بطور دوا استعمال ہو سکے کی کئی خاصیتییں ہو سکتی ہیں، مگر خام حالت میں یہ مریض کے لیے کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔ دواسازی کا عمل دراصل کیمیائی اجزاء کو قابل استعمال بنانے کا علم ہے۔

Tags:

خوراکدواشعبہعلمفنکیمیائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابو الاعلی مودودیالتوبہلفظابراہیم (اسلام)تقسیم بنگالگجرات (بھارت)بیت المقدسدرخواستیوسفاسماسلامی عقیدہحیدر علی آتش کی شاعریاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستحجاج بن یوسفعمرانیاتنہج البلاغہسعودی عرب کا اتحادرانا سکندرحیاتمسجد ضرارسورہ فاتحہخضر راہاسم علمایمان بالرسالتایوان بالا پاکستان807 (عدد)اللہلیڈی ڈیاناتفسیر قرآنڈراماآیت الکرسیسورج گرہنیوم آزادی پاکستانمقاتل بن حیانجامعہ العلوم الاسلامیہزکریا علیہ السلامخودی (اقبال)سورہ الاحزابرویت ہلال کمیٹیجغرافیہ پاکستاندنیادریائے سندھوالدین کے حقوقسینیٹاسلام میں خواتیندبئیتاج محلسورہ القصصصلیبی جنگیںآیت مباہلہمحمد نعیم صفدر انصاریایوب خانداڑھیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیاناہل تشیعپشتونصدقہغزوہ خیبرمصنف ابن ابی شیبہرمضانعمر بن خطابخراسانمصوتے اور مصموتےصرف و نحوکشمیرپاکستانایشیا میں کرنسیوں کی فہرستولی دکنیاسم مصدرپاکستان میں معدنیاتمحمد بن عبد اللہایرانسورہ الفرقانفہرست بلند ترین ڈومین نیمعاصم منیراحساناحکام شرعیہسورہ قریش🡆 More