دمودر

پنجابی شاعر۔ دمودر داس نام۔ دمودر تخلص۔ مذہباً ہندو اور ذات کا اروڑ تھا۔ کہا جاتا ہے کہ لودھی خاندان کے زمانے میں پیدا ہوا اور اکبرکے دور میں مرا۔ پہلا پنجابی شاعر ہے جس نے ہیر رانجھا کا قصہ نظم کیا۔ دومدر جھنگ سیال کا ایک دکان دار تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ اس قصے کو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ اس کی زبان مغربی پنجاب کے علاقہ جھنگ اور ملتان کی زبان کا ملغوبہ ہے۔

Tags:

اروڑجھنگمغربی پنجابملتانپنجابیہندوہیر رانجھا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد حنیف جالندھرینور الدین زنگیعلم بدیعقرآنی سورتوں کی فہرستقافیہکویتاسلام میں انبیاء اور رسولوسط ایشیانظام الدین اولیاءہجرت حبشہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )پاکستان قومی کرکٹ ٹیمعبدالرحمن بن عوفآئین پاکستان 1956ءشبلی نعمانیخانہ کعبہگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیعبد القادر جیلانیالفتحمسجدغالب کی شاعرینوح (اسلام)محمد ضیاء الحقموطأ امام مالکغزلہندی زبانحکومتترقی پسند تحریکعلی گڑھ تحریکعبد اللہ بن مسعودذوالفقار علی بھٹواعرافتنقیدجغرافیہپطرس کے مضامینخلفائے راشدینحیات جاویداشرف علی تھانویتلمودمیا مالکوواغزوہ بدرحروف تہجیفاطمہ زہرادو قومی نظریہسنتکرکٹکریئیٹیو کامنز اجازت نامہدبری جماعوحیالنساءسعودی عربمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستپاکستان میں سیاحتختم نبوتتلمیحاولاد محمدانگریزی زبانایمان بالملائکہماریہ قبطیہعائشہ بنت ابی بکرپہاڑملا عمرجمع (قواعد)برطانوی ہند کی تاریخامیر خسروپنج پیریداستاناختر شیرانیمحمد حسین آزادزراعتعثمان بن عفاننواز شریفسنت مؤکدہمنافق🡆 More