خلیفہ بن حمد الثانی

امیر شیخ خلیفہ بن حمد بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی‘‘‘ (پیدائش 1932) 27 فروری 1972 سے 27 جون 1995 تک قطر کے امیر تھے۔ 27 جون 1995ء کو ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور خود قطر کا حکمران بن گیا۔

خلیفہ بن حمد الثانی
امراء قطر
22 فروری 1972 – 27 جون 1995
پیشرواحمد بن علی الثانی
جانشینحمد بن خلیفہ الثانی
خاندانالثانی
والدحمد بن عبداللہ الثانی
پیدائش (1932-09-17) 17 ستمبر 1932 (عمر 91 برس)
الریان، قطر
وفات23 اکتوبر 2016(2016-10-23) (عمر  84 سال)
دوحہ، قطر
تدفینالریان قبرستان
مذہبسنی

شادیاں اور اولاد

شیخ خلیفہ نے چار شادیاں کیں اور ان کے پانچ بیٹے اور دس بیٹیاں ہیں۔

  • شیخہ آمنہ بنت حسن بن عبد اللہ الثانی (پہلی شادی)
    • عبد العزیز بن خلیفہ الثانی، وزیر خزانہ و پٹرولیم (1972–1991)
    • شیخہ نورہ بنت خلیفہ
  • العطیہ خاندان سے دوسری بیوی (دوسری شادی)
    • حمد بن خلیفہ، امیر قطر 1995 سے 2013
    • شیخہ حصہ بنت خلیفہ
    • شیخہ آمنہ بنت خلیفہ
    • شیخہ جافلہ بنت خلیفہ
    • شیخہ امل بنت خلیفہ
  • شیخہ رضہ بنت جاسم بن جبر الثانی (تیسری شادی)
    • عبداللہ بن خلیفہ الثانی، وزیر اعظم قطر (1996–2007)
    • محمد بن خلیفہ
    • شیخہ عائشہ بنت خلیفہ
    • شیخہ موزہ بنت خلیفہ
    • شیخہ مریم بنت خلیفہ
  • موزہ بنت علی بن سعود الثانی (چوتھی شادی)
    • جاسم بن خلیفہ
    • شیخہ العنود بنت خلیفہ
    • شیخہ نوف بنت خلیفہ

حوالہ جات

پیدائش: 17 ستمبر1932 وفات: 23 اکتوبر 2016 شاہی القاب ماقبل  فہرست امراء قطر
1972–1995 مابعد 

Tags:

حمد بن خلیفہ الثانیقطر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الاحزابیحیی بن زکریانسخ (قرآن)محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاشمس تبریزیسعد الدین تفتازانیہند آریائی زبانیںگھوڑابیت الحکمتنظم و ضبطتقویاسم ضمیرمواخاتجنگ آزادی ہند اور اٹکبابر اعظممصعب بن عمیرمحمد بن عبد الوہابفیض احمد فیضقومی اسمبلی پاکستانعثمان اولانڈین نیشنل کانگریسقرارداد مقاصدفعلچی گویراعلم تجویدحقوق العباداسلام بلحاظ ملکنکاح متعہمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردومیا خلیفہبیعت الرضواننوٹو (فونٹ خاندان)تشبیہقیامتمحمد قاسم نانوتویارکان اسلامخاکہ نگاریریختہیوروترقی پسند تحریکجنگ صفینمنیر احمد مغلانجمن ترقی اردوسورہ النملاردو ناول نگاروں کی فہرستسودآیت مباہلہاورنگزیب عالمگیرانسانی حقوققانون اسلامی کے مآخذاقبال کا تصور عقل و عشقالطاف حسین حالیمروان بن حکملوئس ماؤنٹ بیٹنشواللاہوربھارت کے عام انتخابات، 2024ءپاکستان کے اضلاعكاتبين وحیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاردو ہندی تنازعخاندانمنافقفتح مکہراجپوتوراثت کا اسلامی تصورمولوی عبد الحقسورہ المنافقونسائمن کمشنقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستغزوہ بنی قریظہپاکستان میں 2024ءبنو قریظہام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانعبد اللہ بن عباسعشق🡆 More