خفیہ ووٹ

خفیہ ووٹ یا خفیہ رائے شماری، جانب داری، رشوت خوری اور بغض و عناد کو روکنے کا بہترین ذریعہ ہے اور تمام ممالک میں رائج ہے۔ اس طریق کی ایجاد انگریزوں نے 1870ء میں کی جب لندن اسکول بورڈ کا انتخاب عمل میں آیا۔ اب تمام مہذب ممالک میں اسی طریق سے انتخاب ہوتے ہیں۔ ہر ووٹر کو ایک پرچی دی جاتی ہے جس میں زیر عمل انتخاب کے تمام امیدواروں کے نام ہوتے ہیں۔ انتخاب کنندہ اپنی پسند کے امیدوار کے نام کے سامنے نشان لگ کر پرچی مقفل بکس کے اندر ڈال دیتا ہے۔ وہ مقررہ کے بعد صندوق کھول کر پرچیاں شمار کر لی جاتی ہیں۔ یہ کام ایک ذمے دار افسر کے سامنے ہوتا ہے۔ اس طرح جس کے حق میں پرچیوں کی تعداد زیادہ ہو، وہ کامیاب تصور ہوتا ہے۔ اس طریقے میں پرچی ڈالنے والے کا نام ظاہر نہیں ہوتا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ترکیب نحوی اور اصولفلسطینسید احمد خانمسجد ضرارغزوہ تبوکحسن ابن علیyl4p1موطأ امام مالکافلاطونکراچیبشر بن حکمسورہ النملمقبول (اصطلاح حدیث)مرزا غالبوزارت داخلہ (پاکستان)معین الدین چشتینماز جمعہخودی (اقبال)دار العلوم ندوۃ العلماءغزوہ احدجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتجنگ یمامہصحابیغار حراتحریک پاکستانعمر بن عبد العزیزشیعہ کتب کی فہرستنشان حیدربھارتشرکعید الاضحیالسلام علیکمحدیثاجزائے جملہدوسری جنگ عظیممحمد بن عبد الوہابزکاتجنگ صفینسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتریاست ہائے متحدہغالب کے خطوطکتب سیرت کی فہرستفسانۂ عجائبمیر امنسورہ المنافقونتاریخ پاکستانایشیا میں ٹیلی فون نمبرنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)رقیہ بنت محمدابو ہریرہاقسام حدیثاسرائیل-فلسطینی تنازعاذانمسلم سائنس دانوں کی فہرستمسجد نبویپریم چندجزاک اللہعقیقہمعاشرہعبد الرحمٰن جامیمعجزات نبویسورہ النوركاتبين وحیغلام علی ہمدانی مصحفیابوبکر صدیقپاکستانسعد الدین تفتازانیامیر خسرورابطہ عالم اسلامیوحید الدین خاںفقیہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبلھے شاہمحمد قاسم نانوتویالمغرباشفاق احمدوادیٔ سندھ کی تہذیبحد قذف🡆 More