خطی الجبرا

خطی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی، جو سمتیہ، سمتیہ فضاء (جسے خطی فضا بھی کہتے ہیں)، خطی دالہ (جسے خطی استحالہ بھی کہتے ہیں) اور متواقت خطی مساوات کے نظام، کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ جدید ریاضیات میں سمتیہ فضا ایک اہم موضوع ہے، اس لیے خطی الجبرا کا وسیع استعمال ہوتا ہے تجریدی الجبرا اور دالہاتی تحلیل میں۔ خطی الجبرا کی تحلیلاتی ہندسہ اور نظریہ عالج میں ٹھوس نمائندگی ہے۔ اس کے فطرتی سائنس میں فراخ اطلاقیات ہیں کیونکہ غیر خطی تمثیلات کو اکثر خطی سے تقرب کیا جا سکتا ہے۔

خطی الجبرا
ایک لکیر جو مبدا سے گذر رہی ہے (موٹی نیلی)، ذیلی خطی فضا ہے R3 کی۔ یہ خطی الجبرا میں مطالعہ کا عام موضوع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

آن لائن کتب

Tags:

خطی الجبرا مزید دیکھیےخطی الجبرا حوالہ جاتخطی الجبرا بیرونی روابطخطی الجبرااقلیدسی سمتیہالجبراتجریدی الجبراتحلیلی ہندسہسمتیہ مکاں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سماجی مسائلکمپیوٹرسوڈانسحریمتعلق خبر اور متعلق فعلابو الکلام آزاداختلاف (فقہی اصطلاح)عافیہ صدیقیآئین پاکستان 1956ءاہل بیتسوریہصلاۃ التسبیحپاک فوجگھوڑازعفرانمحمود غزنویKڈپٹی نذیر احمدحروف تہجیمسجدبدخشاں زلزلہ 2023ءابو عبیدہ بن جراحمرزا محمد رفیع سوداابو طالب بن عبد المطلبزبیر ابن عوامانسانتاریخ پاکستان1444ھیروشلمخالد بن ولیدانجمن پنجاببہادر شاہ ظفرغسل (اسلام)جامعہویلنٹینا ناپیاقبال کا مرد مومنعشاءیعقوب (اسلام)اسلام میں بیوی کے حقوققانون اسلامی کے مآخذتشہدحیدر علی آتشاردناستعارہتقسیم بنگاللاہورقیاسجنگ صفینمشت زنی اور اسلاممدرسہہندوستان میں مسلم حکمرانیاہل سنترمضانقرآنی رموز اوقافعبادت (اسلام)خطبہ حجۃ الوداعالانفالثقافتمحمد ضیاء الحقخاکہ نگاریبعثتکلمہتاریخامریکی ڈالرقرآنی سورتوں کی فہرستسلجوقی سلطنتمرزا غالبالنساءمسلم بن الحجاجسجدہ تلاوتحکومتبھگت سنگھچراغ تلےآئینقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتیوسف (اسلام)سورہ قریشعشرہ مبشرہ🡆 More