خان حبیب اللہ خان

خان حبیب اللہ خان ایوب خان کی حکومت کے دوران پاکستان کے وزیر داخلہ تھے بعد میں انھوں نے ذو الفقار علی بھٹو کی انتظامیہ کے دوران چئیرمین سینیٹ پاکستان کے طور پر خدمات انجام دیں۔

خان حبیب اللہ خان
تفصیل=
تفصیل=

چیئرمین سینٹ پاکستان
مدت منصب
6 اگست 1973 – 4 جوالائی 1977
خان حبیب اللہ خان عہدہ قائم ہوا
غلام اسحاق خان خان حبیب اللہ خان
وزیر داخلہ پاکستان
مدت منصب
13 جون 1962 – 23 مارچ 1965
صدر ایوب خان
خان حبیب اللہ خان ذاکر حسین
ایوب خان خان حبیب اللہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 1978ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خان حبیب اللہ خان پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی
ایڈورڈز کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستانی سیاست دان۔ ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔ 1924ء میں اسلامیہ کالج پشاور سے بی۔ اے کیا اور 1926ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی۔ اے، ایل ایل بی کیا۔ 1927ء میں بنوں میں، وکالت شروع کی۔ تین مرتبہ مقامی بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے۔ طالب علمی کے زمانے ہی سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ آل انڈیا کانگرس کے پرجوش کارکن تھے۔ 1930ء میں سیاسی سرگرمیوں کی پاداش میں 3 سال کی سزا ہوئی۔1932ء میں صوبہ سرحد کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1937ء میں کانگرس سے قطع تعلق کر کے خاکسار تحریک میں شامل ہو گئے۔ 1940ء میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1940ء میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور صوبائی مسلم لیگ کے الیکشن بورڈ کے سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1946ء میں صوبائی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 1947ء کے آخر میں مستعفی ہو گئے اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر مامور ہوئے۔ 1962ء کے انتخابات میں مغربی پاکسان صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ جون 1962ء تا مارچ 1965ء مرکز میں وزیرداخلہ رہے۔ 1965ء کے انتخابات میں دوبارہ صوبائی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 16 اگست 1973ء تا 5 جولائی 1977ء سینٹ کے چیرمین رہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ بنی قریظہصحاح ستہداؤد (اسلام)اردو ہندی تنازععبد القادر جیلانیمحمد اقبالانجمن حمایت اسلامقومی ترانہ (پاکستان)اجماع (فقہی اصطلاح)قرآنی معلوماتمعاذ بن جبلخلافت راشدہصلح حدیبیہسورہ الحجراتانجمن پنجاببارہ امامدرس نظامیبہادر شاہ ظفرابو داؤداحمد قدورینواب بہادر یار جنگفعلسید سلیمان ندوینظم معراالحادہجرت حبشہدبستان لکھنؤاختلاف (فقہی اصطلاح)فتح مکہسورہ الاحزابہندی زبانعشرہ مبشرہپستانی جماعمقطعاشاعت اسلاممہیناافلاطونکشمیرحجاج بن یوسفحجازموبائل فونرومانوی تحریکنعتالطاف حسین حالیزید بن حارثہکفرثقافتاستشراقصحیح بخاریاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتنکاح متعہٹیپو سلطانعلم عروضپاکستانی افسانہکوسنظام الدین الشاشىجڑی بوٹیموہن داس گاندھیلاہورعلم تجویدصحابہ کی فہرستبرصغیرگندھارااموی معاشرہاصول الشاشیسنن ابی داؤدوحیمرزا محمد ہادی رسواتوحیدرباعیآسٹریلیاانس بن مالککرشن چندرمرکب یا کلامحیات جاویدلفظبسم اللہ الرحمٰن الرحیماردو افسانہ نگاروں کی فہرستہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ء🡆 More