جیکولین فرنینڈز: سری لنکن-بحرینی فلمی اداکارہ

جیکولین فرنینڈز (انگریزی: Jacqueline Fernandez) (ولادت: 11 اگست 1985) ایک سری لنکن-بحرینی فلمی اداکارہ اور سابقہ ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ جیکولین فرنینڈز 2006 کی مس یونیورس سری لنکا کی فاتح ہیں۔ انھوں نے بالی ووڈ میں فلم علاءالدین سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور تب سے انھوں نے انڈسٹری میں کیریئر قائم کیا۔ وہ کینیڈا، سری لنکا اور ملائیشیائی نسل کے خاندان میں پیدا ہوئیں ، فرنینڈیز کی پرورش بحرین میں ہوئی۔

جیکولین فرنینڈز
(انگریزی میں: Jacqueline Fernandez ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیکولین فرنینڈز: ابتدائی زندگی, ذاتی زندگی, متعلقہ روابط
جیکولین فرنینڈز 2013 میں فیشن کے ایک ریمپ پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1985-08-11) 11 اگست 1985 (عمر 38 برس)
منامہ، بحرین
قومیت سری لنکن
مذہب کیتھولک ازم   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سڈنی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  ہسپانوی ،  فرانسیسی ،  ہندی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2006–تاحال
جیکولین فرنینڈز: ابتدائی زندگی, ذاتی زندگی, متعلقہ روابط
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

جیکولین فرنینڈز 11 اگست 1985 کو بحرین کے منامہ میں پیدا ہوئیں تھیں۔ اک کے والد ایلروئے فرنینڈیز سری لنکن برگر ہیں اور ان کی والدہ کم ملائیشیائی اور کینیڈا کی نسل کی ہیں۔ ان کے نانا کینیڈا کے ہیں اور ان کے پر دادا بھارت کے گوا سے تھے۔

ذاتی زندگی

جیکولین فرنینڈز اپنے خاندان کے آس پاس ہی رہتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں: "میں انھیں ہر روز بہت یاد کرتی ہوں۔ آپ کو یہ احساس نہیں ہوتا ہے کہ آپ جب گھر سے دور رہتے ہیں تو زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے۔ اسی کے ساتھ ، ان سے دور رہنے سے مجھے زیادہ ذمہ دار کا احساس ہوتا ہے۔ 2008 میں، فرنانڈیز نے بحرین کے شہزادہ حسن بن راشد آل خلیفہ سے ڈیٹنگ شروع کی، جس سے ان کی ملاقات ایک باہمی دوست کی پارٹی میں ہوئی تھی۔ دونوں 2011 میں الگ ہو گئے تھے۔

متعلقہ روابط

حوالہ جات

Tags:

جیکولین فرنینڈز ابتدائی زندگیجیکولین فرنینڈز ذاتی زندگیجیکولین فرنینڈز متعلقہ روابطجیکولین فرنینڈز حوالہ جاتجیکولین فرنینڈزانگریزیبالی وڈبحرین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اصناف ادباقبال کا مرد مومنبرصغیر میں تعلیم کی تاریخجنگ جملحدیث جبریلصلح حدیبیہآنگنچینقرآن میں انبیاءچی گویرااجزائے جملہاشرف علی تھانویعبد اللہ بن مسعودبانو قدسیہفسانۂ عجائبتلمیحعلی ابن ابی طالبدابۃ الارضمسجدنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریغزوہ بنی مصطلقدجالسقراطلوک سبھاپاکستاندعائے قنوتپطرس کے مضامینشوالآرائیںعدتعیسی ابن مریممعاذ بن جبلحنظلہ بن ابی عامرذوالفقار علی بھٹوروزہ (اسلام)یوم آزادی پاکستانابو جہلاورخان اولصلاح الدین ایوبیمامون الرشیدفحش فلمبابا فرید الدین گنج شکرفقیہپاکستانی افسانہمذکر اور مونثابو طالب بن عبد المطلبماریہ قبطیہسورہ کہفجہنموزیراعظم پاکستانامریکی ڈالرتفسیر جلالینزلزلہخطیب تبریزیسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءزرتشتیتحجاج بن یوسففہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرآخرتایمان بالملائکہہابیل و قابیلجہیزنور الدین زنگیذرائع ابلاغسیاسیاتآزاد کشمیرساسلام اور یہودیتنظیر اکبر آبادیثقافتعمار بن یاسرمکہیوم پاکستانتابوت سکینہجنگ یمامہمحمد بن قاسمسماجی مسائلدیوبندی مکتب فکر🡆 More