جوھر بھرو (Johor Bahru) جسے عام طور پر جے بی (JB) بھی کہا جاتا ہے جوھر کا دارالحکومت ہے۔ جوھر بھرو ملائیشیا میں دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔
شہر | |
سب سے اوپر بائیں سے گھڑی وار: جوھر بھرو رات میں, سلطان ابراہیم بلڈنگ, تبراو ہائی وے, جوھر سنگاپور راستہ | |
عرفیت: JB, Bandar Raya Selatan (Southern City) | |
نعرہ: 'Berkhidmat, Berbudaya, Berwawasan' (انگریزی: خدمات, مہذب, بصیرت') | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | جوھر |
قیام | 1855 |
شہر کا درجہ | 1994 |
حکومت | |
• میئر | حاجی محمد جعفر بن اوانگ |
رقبہ | |
• شہر | 185 کلومیٹر2 (72.27 میل مربع) |
بلندی | 36.88 میل (121 فٹ) |
آبادی | |
• شہر | 1,463,800 (دوسرا) |
• کثافت | 7,409/کلومیٹر2 (18,967/میل مربع) |
• میٹرو | 2,374,778 |
منطقۂ وقت | MST (UTC+8) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
ویب سائٹ | http://www.johordt.gov.my/ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جوھر بھرو, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.