جوزف کونریڈ: پولسکی نثراد برطانوی مصنف

جوزف کونریڈ جن کا اصلی نام جوزف تھیوڈور کونراڈ کوزرینیوسکی تھا 1857ء میں روسی پولستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا بچپن انقلاب کے سائے میں گذرا اور کم عمری میں والدین دنیا سے کوچ کر گئے۔ کونریڈ جب سترہ سال کے ہوئے تو وہ جہاز کی تربیت کے لیے فرانس کی پندرگاہ مارسائی پہنچے۔ یوں سمندری مہم جوئی کا آغاز ہوا جو طویل عرصے تک جاری رہا جس بیچ کونریڈ نے سخت صعبوتوں، جہاز غرقابی اور دوسرے حوادث کا سامنا کرنا پڑا۔ قلب ظلمات اور کئی دوسری تحریریں ان کی ذاتی تجربات پر مبنی ہیں۔

جوزف کونریڈ
جوزف کی سر کی داڑھی و مونچھوں میں تصویر
1904ء میں کونریڈ از مصور جارج چارلس برسفورڈ
پیدائشجوزف تھیوڈور کونراڈ کوزرینیوسکی
3 دسمبر 1857(1857-12-03)
ٹریخووے نزد برڈیچیف، محافظہ کیف، سلطنت روس
وفات3 اگست 1924(1924-80-30) (عمر  66 سال)

بشوپسبورنے، انگلستان
آخری آرام گاہکینٹربری قبرستان، کینٹربری
پیشہناول نگار، داستانی مصنف
زبانانگریزی
قومیتپولستانی
شہریتباشندہ برطانیہ
دور1895ء – 1923ء: جدیدیت
اصنافافسانوی
نمایاں کامدی نگر آف دی نارسیسوس (1897ء)
قلب ظلمات (1899ء)
لارڈ جم (1900ء)
طوفان (1902)
نوسٹروما (1904ء)
سیکرٹ ایجنٹ (1907ء)
انڈر ویسٹرن آئیز (1911ء)
شریک حیاتجیسی جارج
اولاد2

دستخطجوزف کونریڈ: پولسکی نثراد برطانوی مصنف

حوالہ جات

Tags:

1857ءسلطنت روسقلب ظلمات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عرب قومگناہفلسطینجنگ جملپاک-افغان تعلقاتمعتزلہآزاد نظمامہات المؤمنینغلام عباس (افسانہ نگار)آل انڈیا مسلم لیگحروف مقطعاتکیلوناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمردم شماریپہاڑچنگیز خانزاویہحجحجر اسودکشمیری زبانلورٹیل آرکائیوزارسطومثلثمتعلق خبر اور متعلق فعلگھوڑاابن تیمیہکویتصنعتی انقلابمحمد حنیف جالندھریاردنبہاولپورخطبہ حجۃ الوداعغالب کے خطوطنظریہ پاکستانموہن جو دڑولوط (اسلام)غزوہ حنینسرمایہ داری نظامنصرت فتح علی خانکیبنٹ مشن پلان، 1946ءابن رشدفہرست پاکستان کے دریاپاکستان میں خواتینحنبلیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )شاہ جہاںشہری حقوقعبد اللہ بن عمرابن انشافصلمثنویزینب بنت محمدانسانعمرانیاتسائرہ بانو (سیاست دان)فہرست پاکستان کے فلاحی ادارےابو عیسیٰ محمد ترمذیابو عبیدہ بن جراحناولحلیمہ سعدیہاشرف علی تھانویموسیٰموہن داس گاندھیمعاذ بن جبلبلوچستانکھجورمغلیہ سلطنتاحکومتکیندرا لستاعتکافاہل سنتاختلاف (فقہی اصطلاح)مقدمہ شعروشاعریزکاتتہجدعورت کی امامتفعل معروف اور فعل مجہولنظم معرا🡆 More