جوزف سمتھ جونیئر (Joseph Smith, Jr) ایک امریکی مذہبی رہنما اور مورمنیت اور مقدسین آخری ایام تحریک کا بانی تھا۔ جب وہ چوبیس سال کا ہوا تو اس نے مورمن کی کتاب شائع کی۔ اپنی وفات سے 14 سال پہلے اس نے دس ہزار پیروکاروں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ایک مذہبی ثقافت قائم کی جو اب تک جاری ہے۔
جوزف سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Joseph Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1805ء شارون |
وفات | 27 جون 1844ء (39 سال) کارتھیج، الینوائے |
مدفن | سمتھ فیملی سمٹری |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام |
جماعت | آزاد سیاست دان (1843–1844) |
عارضہ | مرگی |
زوجہ | ایما سمتھ ہیلن مار کیمبال |
اولاد | جولیہ مرڈوک سمتھ ، جوزف سمتھ سوم ، الیگزینڈر ہیل سمتھ ، ڈیوڈ ہیرم سمتھ |
والد | جوزف سمتھ سینئر |
والدہ | لوسی میک سمتھ |
بہن/بھائی | ہیرم سمتھ ، سموئیل ہیریسن سمتھ ، الوین سمتھ ، ڈون کارلوس سمتھ ، ولیم سمتھ ، کیتھرین سمتھ سیلسبری |
عملی زندگی | |
پیشہ | نبی ، سیاست دان ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | مذہبی رہنما |
مؤثر | نپولین |
عسکری خدمات | |
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جوزف سمتھ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.