صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔47°14′N 39°43′E / 47.233°N 39.717°E / 47.233; 39.717
Южный федеральный округ | |
---|---|
روس کا وفاقی ضلع | |
جنوبی وفاقی ضلع کا مقام | |
ملک | روس |
قیام | مئی 18, 2000 |
انتظامی مرکز | روستوف-نا-دونوں |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | ولادیمیر استینوف |
رقبہ | |
• کل | 418,500 کلومیٹر2 (161,600 میل مربع) |
رقبہ درجہ | ساتواں |
آبادی (روسی مردم شماری 2010) | |
• کل | 13,854,334 |
• درجہ | چوتھا |
• کثافت | 33/کلومیٹر2 (86/میل مربع) |
• شہری | 62.4% |
• دیہی | 37.6% |
وفاقی موضوع | 6 شامل |
اقتصادی علاقہ | 1 شامل |
ویب سائٹ | www |
جنوبی وفاقی ضلع (Southern Federal District) (روسی: Ю́жный федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ جنوبی وفاقی ضلع دراصل شمالی قفقازی وفاقی ضلع کے نام سے 2000ء میں قائم ہوا لیکن جلد ہی اس کا نام سیاسی وجوہات کی بنا پر تبدیل کر دیا گیا۔ 19 جنوری، 2010ء کو جنوبی وفاقی ضلع کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا اور نیا ضلع شمالی قفقازی وفاقی ضلع قائم ہوا۔
# | پرچم | وفاقی موضوع | دار الحکومت/انتظامی مرکز |
---|---|---|---|
1 | جمہوریہ ادیگیا | مایکوپ | |
2 | استراخان اوبلاست | استراخان | |
3 | وولگوگراڈ اوبلاست | وولگوگراڈ | |
4 | جمہوریہ کلمیکیا | الیستا | |
5 | کریسنوڈار کرائی | کریسنوڈار | |
6 | روستوف اوبلاست | روستوف-نا-دونوں |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جنوبی وفاقی ضلع, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.