جلال الدین خلجی

خاندان خلجی کا پہلا بادشاہ۔ تخت نشینی کے وقت اس کی عمر ستر سال تھی۔ فطرتاً رحم دل تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے عہد میں بغاوتیں زور پکڑ گئیں۔ مغلوں نے بھی حملے کیے لیکن انھیں پسپا کر دیا گیا۔ کچھ مغل دہلی کے قریب ہی بس گئے اور اس جگہ کا نام مغلپورہ پڑ گیا۔ اس کے عہد کا سب سے مشہور واقعہ دیوگری پر حملہ ہے۔ اس نے اپنے بھتیجے علاؤ الدین خلجی کو، جو اس کا داماد بھی تھا۔ صوبہ اودھ میں کڑہ کا حاکم مقرر کیا تھا۔ علاؤ الدین نے دکن میں واقع دیوگری کی دولت کا حال سن رکھا تھا۔ اس نے 1294ء میں دیوگری کے راجا رام چندر پر حملہ کر دیا۔ راجا نے شکست کھائی اور بہت سا زر و مال اور ایلچ پور کا علاقہ علاؤ الدین کے حوالے کرنا پڑا۔ علاؤ الدین مال و دولت لے کر کڑہ لوٹ گیا۔ جب جلال الدین اپنے بھتیجے کی فتح کی خبر سن کر ملاقات کے لیے آیا تو علاؤ الدین نے اسے قتل کر دیا اور پھر اس کے تمام خاندان کا خاتمہ کر کے خود بادشاہ بن گیا۔

جلال الدین خلجی
جلال الدین خلجی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1220ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جولا‎ئی 1296ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کڑہ، اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ملکہ جہاں   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلجی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 جون 1290  – 19 جولا‎ئی 1296 
جلال الدین خلجی شمس الدین کیومرث  
علاء الدین خلجی   جلال الدین خلجی

Tags:

خلجیدہلیدیوگریعلاؤ الدین خلجیمغلپورہکڑہ، اتر پردیش

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کائناتمحمد بن عبد الوہابحفصہ بنت عمراردو ناول نگاروں کی فہرستشاعریچوسرزرتشتیتزینب بنت محمدحلیمہ سعدیہسنتاقسام حجمحمد اقبالعبد الملک بن مروانسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتبیت الحکمتاشاعت اسلامکرشن چندرنماز جنازہجمہوریتہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءاسلامی اقتصادی نظامابن حجر عسقلانیسلیمان کا ہدہداسماء اللہ الحسنیٰجلال الدین محمد اکبرہیکل سلیمانیجوارش جالینوسقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستسامراجیتعام الفیلحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاسلامتعلیمختم نبوتڈپٹی نذیر احمدایشیاردیفاسم ضمیر اور اس کی اقسامآنگنوادیٔ سندھ کی تہذیبآسمانی بجلیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستیوسفزئیاسم معرفہیروشلمخبر واحد (اصطلاح حدیث)پشتو زبانخود مختار ریاستوں کی فہرستابلیساللہروسحروف کی اقساممغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستجنگ یرموکموسی ابن عمرانمراۃ العروسکوسقرآناسلام آبادتصوفعالمی یوم مزدورزید بن حارثہمولوی عبد الحقاحمد فرازاصناف ادبقصیدہحدیثانتظار حسینجنگ یمامہ27 اپریلاصحاب کہفقتل علی ابن ابی طالبجاٹفضل الرحمٰن (سیاست دان)میر انیسپولیواقبال کا تصور عقل و عشقڈراما🡆 More