جامعہ کابل

جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932ء سے شروع ہوا۔

جامعہ کابل/ کابل یونی ورسٹی
(فارسی) دانشگاه کابل
(پشتو) دکابل پوهنتون
(لاطینی: Universitas Cabulensis)‏
شعارExcellence in Service to Afghanistan
قیام1932
چانسلرHabibullah Habib
وائس چانسلرMohammad Hadi Hedayati
مقامکابل، افغانستان
رنگBlack, red, and green             
ویب سائٹwww.ku.edu.af

لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ حبیب اللہ حبیب چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

کتب خانہ

1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔ یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔

قابل ذکر سابق طلبہ

  • احمد شاہ مسعود (افغانستان کا قومی ہیرو)
  • Wasef Bakhtari (پروفیسر)
  • Hamida Barmaki (قانون کے پروفیسر اور بچوں کے حقوق کے کمشنر)
  • Nancy Dupree، ماہر تاریخ افغانستان
  • Mawlana Faizani (فلسفی اور اصلاح پسند)
  • سعید نفیسی (پروفیسر)
  • Qadria Yazdanparast (ماہر قانون، قانونی مشیر، انسانی حقوق کے کارکن، افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن، افغان خواتین ہائی ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ)
  • محمد نجیب اللہ (افغانستان کے سابق صدر 1987-1992)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806

Tags:

جامعہ کابل کتب خانہجامعہ کابل قابل ذکر سابق طلبہجامعہ کابل مزید دیکھیےجامعہ کابل حوالہ جاتجامعہ کابل بیرونی روابطجامعہ کابل1931ء1932ءافغانستانفارسی زبانپشتوکابل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰپاکستانزناتحریک پاکستانمواخاتابو طالب بن عبد المطلبمرزا غالبسلطنت عثمانیہ کی فوجفعل لازم اور فعل متعدیفتح اندلسسورجسورہ الفتحابو الکلام آزادحدیثامراؤ جان اداحیاتیاتطالوتجنسی دخولٹیپو سلطانمرزا فرحت اللہ بیگاخلاق رسولپاکستان کے خارجہ تعلقاتلیڈی ڈیاناتفاسیر کی فہرستتحریک خلافتجاپانکویتحقوقخلافت راشدہسورہ النملابو ایوب انصاریسورہ القصصابو ذر غفاریاسم علمدبری جماعسورہ رومفتح مکہخلافت علی ابن ابی طالببسم اللہ الرحمٰن الرحیمنکاحپاک چین تعلقاتزبیر ابن عوامنقل و حملزینب بنت جحشتصویراسماء بنت ابی بکرمشت زنی اور اسلامسید احمد خاناسحاق (اسلام)بلال ابن رباحاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اسلام میں حیضمحمد اقبالمحمد بن ادریس شافعیطلحہ محمودمطلعالجزائرشعرسلیمان (اسلام)یوم الفرقانمقاتل بن حیانسورہ مریمقازقستان میں زراعتلسانیاتدریائے نیلمخزن (جریدہ)جلال الدین رومیتو کجا من کجاحسین بن منصور حلاجروسی آرمینیااردو نظممراۃ العروسسورہ الاسرابدعت (اسلام)غار ثوراحمد بن حنبل🡆 More