تولید

عمل تولید انسانوں میں آدمی اور عورت کے مباشرت سے اولاد کے پیدا ہونے کا نام ہے۔ یہی عمل حیوانات میں نرومادہ کے اختلاط سے انجام پاتا ہے۔

تشریح

مرد کے مادہ منویہ میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں اگر ایک جراثیم بھی عورت کے بیضے سے مل جاتے تو وہ رحم کی دیوار سے چپک کر حمل کا باعث بن سکتا ہے اور اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے۔

تولید کی اقسام

تولید کی دو اقسام ہیں-

غیر جنسی تولید

یہ عمل تولید کی وہ قسم ہے جس میں صرف ایک جاندارسے نئے جاندار پیدا ہوتے ہیں-

جنسی تولید

یہ تولید کا وہ طریقہ ہے جس میں نر اور مادہ کے ملاپ سے نسلی خصوصیات بچوں میں والدین سے ملی جلی حالت میں منتقل ہوتی ہے-

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

تولید تشریحتولید کی اقسامتولید نگار خانہتولید حوالہ جاتتولیدمباشرت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسمائے نبی محمدابو داؤدقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستیہودیتمارکسیتقرآنسلمان فارسیکمپیوٹرولی دکنیرومی سلطنتہندو متکنایہمومن خان مومناصناف ادبعبادت (اسلام)ہندوستانی عام انتخابات 1934ءاشاعت اسلامنماز استسقاءضرب المثلصحابیاسم موصولشیزوفرینیاتحقیقماسکوجمع (قواعد)مہدیاصول الشاشییوسف (اسلام)خیبر پختونخوافارابیاسم ضمیر اور اس کی اقساممدینہ منورہہند آریائی زبانیںعلا الدین پاشاگوگلبھارتتفہیم القرآنوراثت کا اسلامی تصورآیت الکرسیرجمحیاتیاتقلعہ لاہوررفع الیدینمثنوی سحرالبیانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداکبر الہ آبادیخالد بن ولیدفہرست ممالک بلحاظ آبادینوٹو (فونٹ خاندان)جنت البقیعپریم چندمرثیہکرکٹفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانکائناتغزوہ بدردو قومی نظریہسید سلیمان ندویدار العلوم ندوۃ العلماءقریشسائمن کمشنمسیحیتتاریخ ہندابو ذر غفاریصدام حسینجنگ قادسیہروزہ (اسلام)حنظلہ بن ابی عامروزیر خارجہ پاکستانمصرالانعامسعادت حسن منٹومعجزات نبویالتوبہابو حنیفہدریائے سندھعبد الرحمن السمیطشیعہ اثنا عشریہجنگ یرموک🡆 More