تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی

تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی (انگریزی: Defence Research and Development Organization, DRDO) یہ بھارت میں دفاع سے متعلق ٹکنالوجی میں تحقیق و ترقی کرنے کی تنظیم ہے۔ یہ تنظیم ڈی۔ آر۔ ڈی۔ او۔ کے نام سے مشہور ہے اور وزارت دفاع، حکومت ہند کے تحت آتی ہے۔

جواں سال سائنس دانوں کی حوصلہ افزائی

ی آر ڈی او وقتًا فوقتًا ’ ینگ سائنٹسٹس میٹ‘ کا انعقاد کرتی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد اپنے نوجوان سائنس دانوں کو وائی ایس ایم کے ذریعہ بات چیت نیٹ ورک، تبادلہ خیال اور سائنسی خیالات اور تصورات کو شیئر کرنے یا بانٹنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کراتا ہے تاکہ انھیں اپنی تخلیق اور اختراعی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبھارتحکومت ہندوزارت دفاع، حکومت ہند

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بہاولپوراسلامی تہذیبسائرہ بانو (سیاست دان)صنعتی انقلابعطا اللہ شاہ بخاریزبیدہ بنت جعفرمردم شماریگجرشیخ مجیب الرحمٰنمینار پاکستانبچوں کی نشوونماآلیاغزوہ خندقسعد بن ابی وقاصغزوہ حنینانشائیہبادشاہی مسجدبرطانوی ہند کی تاریخاوقات نمازسائنسانسانعبد اللہ بن مسعودحکومتخطبہ حجۃ الوداعنوروزمسجدمشرقی پاکستانحلقہ ارباب ذوقافطارایمان بالملائکہزعفرانجغرافیہغزوات نبویرسولقصیدہاختر شیرانیہندی زباناٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممثلثلعل شہباز قلندرحروف کی اقساممسدس حالیخط نستعلیقعلم کلامرابعہ بصریجون ایلیاتوحیدابن تیمیہاختلاف (فقہی اصطلاح)دعاجنگ صفینغالب کے خطوطولگاتاعبد الستار ایدھیکھجورروزہسلطنت دہلیابو الکلام آزادطنز و مزاحعبد اللہ بن عمرترکیب نحوی اور اصولمعاشرہجوش ملیح آبادیاسم صفت کی اقسامفلسطینامرؤ القیسانتخابات 1945-1946ابن سیناغسل (اسلام)خالد بن ولیداسم معرفہشاہ جہاںخلافت عباسیہپاک فوجافغانستانتقسیم بنگالحنفی🡆 More