تنازعات کی یکسوئی

تنازعات کی یکسوئی یا صلح صفائی (انگریزی: Conflict resolution) ایک ایسا طریقۂ کار ہے جس میں کسی تنازع کے پر امن یکسوئی اور صورت حال کے حل کو تلاش کیا جاتا ہے۔ اس میں کچھ لوگ بہ طور خاص اس بات کی کوشش کرتے ہیں کہ گروہی تنازع کو فعال انداز میں متنازع مقاصد یا طرز فکر کے حاملین کے ساتھ سلجھا لیں (مثلًا اس بات کی تہ تک پہنچیں کہ کوئی گروہ کیوں ایک مخصوص انداز میں سوچتا ہے) اور اس کے لیے اجتماعی بھاؤ تاؤ کیا جاتا ہے۔ یکسوئی سے جڑے پہلو عمومًا تنازع کے متوازی ہوتے ہیں، اس طرح سے کہ تنازع اختتام کو پہنچے۔ تفہیمی یکسوئی ایک ایسا راستہ ہے جس میں مخالفین تنازع، سوچ، نقطہ نظر، سمجھ بوجھ اور رویوں کو جاننے اور اخذ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جذباتی یکسوئی اور راستہ ہے جو تنازع کے شاملین تنازع کے بارے میں سمجھتے ہیں اور یہ تنازع کی جذباتی توانائی ہے۔ برتاؤ کی یکسوئی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مخالفین کس طرح سے پہل کرتے ہیں اور ان برتاؤ کیا ہوتا ہے۔ بالآخر تنازعات کی یکسوئی کے کئی طور طریقے موجود ہیں، اس میں بھاؤ تاؤ، مصالحت، مصالحت و انصاف فراہمی، سفارت اور تخلیقی امن سازی شامل ہیں۔

تنازعات کی یکسوئی کی مثال

بھارت میں مسلمانوں کی اوقافی جائداد سے جڑے کئی تنازعات ہیں، جن کی لاکھ یاد دہانی اور عدالتی مقدمے بازی کے بعد بھی کوئی حل سامنے نہیں آیا۔ ایسے میں 2019ء میں کیرلا کی ریاستی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ ایک جوائنٹ سروے کمیشن قائم کرے گی جو تنازعات کی یکسوئی میں اہم رول ادا کرے گا ۔ سروے کمیشن جائیدادوں کے زیر التواء سروے کا کام بھی مکمل کرے گا ۔ یہ تین رکنی ٹریبونل فاسٹ ٹریک کی بنیادوں پر اوقافی تنازعات کی یکسوئی میں مدد کرے گا۔ اس طرح سے جہاں حکومتیں یا وقف بورڈ اپنے طور کچھ بھی کرنے قاصر ہیں یا کئی بار مسائل کے سلجھنے میں سال ہا سال لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے، اس حکمت عملی سے تیزی سے یکسوئی اور متصادم فریقوں کے معاملے کو جلد از جلد نپٹانے کی ایک پہل کی گئی ہے۔

مزید دیکھیے

  • مسائل کی یکسوئی

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارتی روپیہنہرو رپورٹعبد اللہ بن ابیخدیجہ بنت خویلدبابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرخانہ کعبہجنگ آزادی ہند 1857ءحیواناتقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتکرشن چندراحمد رضا خانہودعمران خانبوہرہرجمفقہ جعفریقرآنی سورتوں کی فہرستنماز استسقاءاحمد بن حنبلارکان نماز - واجبات اور سنتیںآل انڈیا مسلم لیگقتل علی ابن ابی طالبانس بن مالکاوقات نمازوحشی بن حرببناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماورنگزیب عالمگیرعبد الرحمٰن جامیدہشت گردیسفر نامہمصعب بن عمیرہابیل و قابیلجانوروں کے ناموں کی فہرستربیعہ بن یزیدحجاج بن یوسفجدول گنتیپیر کامل (ناول)مجتہددابۃ الارضنماز جمعہمذکر اور مونثنیرنگ خیالجواعلی ابن ابی طالبایشیاجلال الدین رومیمزاج (طب)برصغیر اعدادی نظامجعفر صادقپریم چندسیرت النبی (کتاب)بسم اللہ الرحمٰن الرحیمتحریک پاکستانسورہ الحجراتغزلرموز اوقافنور الدین زنگیسعادت حسن منٹوصحاح ستہفردوسیخدا کے نامجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہاختلاف (فقہی اصطلاح)کلمہلغوی معنیاردو شاعریعبد اللہ بن عمرکشمیرذوالفقار علی بھٹوموسی ابن عمرانمستنصر حسين تارڑہند آریائی زبانیںمسجد اقصٰیجنت البقیعخبر واحد (اصطلاح حدیث)باب خیبرباغ و بہار (کتاب)تاریخ اعوانابن خلدون🡆 More