تعدد ازدواج

متعدد شریک حیات (انگریزی: Polygamy) سے مراد کسی ایک مرد یا ایک عورت کے بیک وقت ایک سے زائد شریک حیات ہونا۔ مثلاً ایک عورت کے دو شوہر یا ایک آدمی کی تین بیویاں۔

اس کی دو قسمیں ہیں:

  1. تعدد ازدواج
  2. تعدد شوہری

ان میں سے اول الذکر، یعنی تعدد ازواج قدیم زمانے میں بہت عام تھی۔ راجا مہاراجا، مسلمان سلاطین اور امرا اکثر کئی شادیاں کرتے اور اپنے حرم میں کئی داشتاؤں کو رکھا کرتے تھے۔ یہ رسم جدید دور میں کم ہی دیکھی جاتی ہے۔ ترکی اور مغربی دنیا میں یہ قابل سزا جرم بھی ہے۔ دوسری صورت یعنی تعدد شوہری شاذ و نادر دیکھی جاتی رہی ہے۔ تاہم یہ کچھ قبائل میں عام رہی ہے۔ جدید دور میں بھارت کے کچھ قبائل اور تبت کی کچھ آبادیوں میں یہ عام بات ہے۔

تعدد ازدواج یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تدوین حدیثعرب قومپاک فوجگوتم بدھاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیانور شاہ کشمیریمير تقی میرترقی پسند تنقیدبادشاہی مسجدنظم و ضبطمحمد قاسم نانوتویایہام گوئیسرمایہ داری نظامکلمہفاطمہ زہرااللہسندھ طاس معاہدہموطأ امام مالکروح اللہ خمینیہاروت و ماروتیحییٰ بن ایوب غافقیپاک بھارت جنگ 1965ءافغانستانکیکصلاح الدین ایوبیتاریخغالب کے خطوطدہریتتشہدعلم حدیثولی دکنی کی شاعریفعلدار ارقمقومی ترانہ (پاکستان)سورہ رومفقہ حنفی کی کتابیںبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامعبد اللہ بن عبد المطلباصحاب کہفعبد اللہ بن عباسایوب خاناردو ناول نگاروں کی فہرستشریعت کے مقاصدخانہ کعبہڈپٹی نذیر احمداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتپاکستان کا پرچمہائیکوآدم (اسلام)موہن جو دڑواردو حروف تہجیاردو زبان کے مختلف نامتقویآل عمرانمعراجبرصغیر میں تعلیم کی تاریخدار العلوم ندوۃ العلماءنہرو رپورٹعلی ہجویرینفس کی اقسامحکیم لقمانالہدایہجمع (قواعد)روسبنو قریظہآئین پاکستانپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)فہرست ممالک بلحاظ آبادیاسرار احمدراجا داہراولاد محمدیہودی تاریخخدا کے ناممحمد بن ابوبکرسورہ مریممترادفمعجزہ (اسلام)🡆 More