بے استالن کاری

بے استالن کاری (روسی: десталинизация، نقلِ حرفی؛ دِے ستالِی نِی زاتسِيا) ان اصلاحات کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو سوویت اتحاد میں وہاں کی قیادت پر لمبے عرصے تک قابض آمر جوزف اسٹالن کی 1953ء میں موت کے بعد اٹھائے گئے تھے۔ان اقدامات کا سہرا نکیتا خروشچیف کو جاتا ہے جو بعد میں بر سر اقتدار ہوئے تھے۔

بے استالن کاری
پستول تھامے استالن کی تصویر اس کی آمرانہ شخصیت اور سفاکانہ فطرت کی آئینہ دار ہے۔
بے استالن کاری
اسٹالن کے دور کے بر سر اقتدار ہونے والے نکیتا خروشچیف اپنے پیش رو سے بالکل مختلف تھے۔ وہ اصلاح پسند تھے، شخصیت پرستی اور مطلق العنانی کے مخالف تھے۔ انھوں نے اسٹالن کے بہت سے غیر تعمیری اور ملک پر شخصیت اندوزی کے اقدامات کو دور کیا تھا۔ غیر اسٹالنیانا ان کا سہرا اور طرہ امتیاز ہے۔


ان اصلاحات میں وہ کلیدی انتظامات کی برخاستگی شامل تھی جن کی وجہ سے اسٹالن حکومت پر قابض رہا۔ اس میں شخصیت پرستی، اسٹالنی سیاسی نظام اور گولاگ مزدوری کیمپ نظام شامل تھے، جو سب اسٹالن کے بنائے ہوئے تھے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1953ءاسٹالنروسی زبانسوویت اتحادنکیتا خروشچیف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو ہریرہ25 اپریلقرآن میں انبیاءیاجوج اور ماجوجداغ دہلویجنت البقیعبرصغیرشاعریاللہرباعیتفسیر جلالینصدام حسیناسرائیلاحمد فرازحروف مقطعاتجادوممالک اور ان کے دار الحکومتذرائع ابلاغہندوستانی عام انتخابات 1945ءعمران خانصل اللہ علیہ وآلہ وسلماصناف ادبدرود ابراہیمیمير تقی میرمجموعہ تعزیرات پاکستانسید احمد خانکلمہآلودگییوسف (اسلام)عرب قبل از اسلامولی دکنی کی شاعریبہادر شاہ ظفرخلیج فارس کا سیلاب 2024ءتحقیقمولوی عبد الحقحلف الفضولن م راشدسنتنظیر اکبر آبادیایوب خانمالک بن انسحنظلہ بن ابی عامرغزوہ خندقعبد القدیر خاناندلساردو صحافت کی تاریخانتخابات 1945-1946زید بن حارثہالمغربمحمد بن قاسمغالب کے خطوطہندی زبانخطبہ حجۃ الوداعاسلام میں انبیاء اور رسولغلام عباس (افسانہ نگار)فقہ حنفی کی کتابیںصحابہ کی فہرسترائل چیلنجرز بنگلورفتح مکہاردو نظممدینہ منورہاحمدیہجلال الدین رومیگناہحرفنظریہ پاکستانآیت الکرسیامیر خسروفصاحتالسلام علیکمپاک بھارت جنگ 1965ءپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءسرعت انزالاہل حدیثدار العلوم دیوبنددوسری جنگ عظیممعراج🡆 More