بکسر کی لڑائی

بکسر کی لڑائی یا جنگ بکسر یا بکسر کی جنگ (Battle of Buxar) برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور نواب بنگال میر قاسم، نواب اودھ، مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے درمیان 22 اکتوبر، 1764ء کو لڑی گئی۔ یہ جنگ دریائے گنگا کے کنارے پٹنہ سے 130 کلومیٹر مغرب میں بنگال کے ایک چھوٹے قلعہ بند قصبے بکسر میں لڑی گئی۔

بکسر کی لڑائی
Battle of Buxar
سلسلہ Bengal War
بکسر کی لڑائی
تاریخ22 اکتوبر 1764ء
مقامنزد بکسر
نتیجہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی فتح
مُحارِب

مغلیہ سلطنت

بکسر کی لڑائی برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
کمان دار اور رہنما

شاہ عالم ثانی

بکسر کی لڑائی Hector Munro of Novar
طاقت
40,000
140 توپیں
7,072
30 توپیں
ہلاکتیں اور نقصانات
متنازع
برطانوی دعویٰ:
2,000 ہلاک
733-847 ہلاک، زخمی یا لاپتہ


اس کا بھی وہی انجا م ہو اجو نہیں ہونا چاہیے تھا یعنی خاتمہ جنگ شکست پر ہوا، جس کی ایک وجہ اندرونی سازش تھی۔ہوا یہ کہ دہلی کانام نہاد شہنشاہ عالم جو خوف جان سے بیرون دلی رہا کرتا تھا ، وہ بھی ایک لاکھ فوج کے ہمراہ اپنے صوبہ دار کی امداد کو پہنچا ، اس نے بنگال کی خواہش کی اور بطور ہدیہ اشرفیاں بھی پیش کیں ، اس ناعاقبت اندیش بادشاہ نے بنگال کا پٹہ انگریزوں کو لکھ دیا اور صوبہ دار کے تحفظ کی ذرہ برابر فکر نہ کرتے ہوئے اپنی ایک لاکھ فوج کے ہمراہ الٹے پاؤں واپس ہو گیا۔سو یہ شکست بھی اپنو ں کی درپردہ سیاست کے تحت ہوئی،

مزید دیکھیے

تصاویر

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

بکسر کی لڑائی مزید دیکھیےبکسر کی لڑائی تصاویربکسر کی لڑائی حوالہ جاتبکسر کی لڑائی بیرونی روابطبکسر کی لڑائی1764ء22 اکتوبربرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیبنگالبکسربکسر کی جنگجنگ بکسردریائے گنگاشاہ عالم ثانیفہرست حکمران مغلیہ سلطنتمیر قاسمنواب اودھنواب بنگال اور مرشدآبادپٹنہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےشیعہ اثنا عشریہفسانۂ عجائبفہرست پاکستان کے دریاایشیاانسانی جسممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامعتزلہامہات المؤمنیناورنگزیب عالمگیرغزوہ تبوکخلافت راشدہیوسف (اسلام)اسلام بلحاظ ملکمطلعخضر راہمروان بن حکمسورہ العلقفاطمہ جناحرومی سلطنتکویتابو حنیفہبخت نصرناول کے اجزائے ترکیبیسورہ رومفعل معروف اور فعل مجہولصحاح ستہصاعنظام شمسیمیثاق لکھنؤابو عبیدہ بن جراحفلسطینتلمیحبسم اللہ الرحمٰن الرحیممذاہب و عقائد کی فہرستسلمان فارسیخلافت عباسیہاقبال کا مرد مومنحفصہ بنت عمرروزہمرثیہمکی اور مدنی سورتیںرفع الیدینپاکستان کی انتظامی تقسیمعشرہ مبشرہپاکستانیزید بن معاویہمتضاد الفاظعمرانیاتامجد فرید صابریاعراباسم ضمیر اور اس کی اقسامموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )قومی ترانہ (پاکستان)قوم عادمحمد تقی عثمانیعزل جماعمجلس وحدت مسلمین پاکستانتصویرمحمد علی جناحناولدریائے نیلاسلامی قانون وراثتسورہ مریمشب براتتراویحبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامشرکخانہ کعبہموہن جو دڑوثقافتحیاتیاتآئین پاکستان 1956ءبواسیرکرکٹپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولایسٹرحلقہ ارباب ذوق🡆 More