بچوں کے حقوق

بین الاقوامی قانون کے مطابق 18 سال سے کم عمر ہر انسان ایک بچہ ہے۔ یہ عالمی طور پر منظور کردہ اصطلاح ہے جواقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق پر کنونشن (1989ء) (UNCCC) سے آئی ہے اور زیادہ تر ممالک کی منظور کردہ اور مستعمل بین الاقوامی قانونی اصطلاح ہے۔

بچوں کے حقوق
بچوں کی تعلیم اور ان کے حقوق کے لیے نکالی گئی ریالی کی ایک تصویر

موٹے طور پر جو باتیں بچوں کے حقوق میں شامل ہیں، جنہیں عالمی سطح تسلیم کیا گیا ہے، وہ اس طرح ہیں:

  • ہر مولود شدہ بچے کا اندراج لازمی طور پر ہونا چاہیے۔
  • بچوں کی پرورش اور دیکھ ریکھ ماں باپ کی قانونی ذمے داری ہے۔
  • بچے اپنے دونوں ماں باپ کے ساتھ رہنے کا حق رکھتے ہیں۔
  • بچوں پر تشدد غیر قانونی ہے۔
  • بچے کا حقوق میں اچھی تعلیم اور تمام اشیائے ضروریہ شامل ہیں۔
  • 15 سال یا اس سے آگے کے بچے آگے کی تعلیم کی فیصلہ سازی میں فعال حیثیت رکھتے ہیں اور یہ ان کا حق بھی ہے۔
  • بالغ لوگ ااپنے تمام فیصلوں کا مجاز رکھتے ہیں۔

ناآگاہی اور استحصال

دنیا کے بیش تر حصوں بچوں کے حقوق کے بارے میں آگاہی بہت کم ہے۔ لوگوں کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ انھیں کیا اور کیسا قانونی تحفظ حاصل ہے۔ اگر کوئی بچہ تشدد کا شکار ہوتا ہے تو اس کے والدین کو علم ہی نہیں ہوتا کہ اس حوالے سے جو قوانین بھی ہیں اور کس طرح سے ان سے مدد لی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1989ءاصطلاحاقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشنبین الاقوامی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حم السجدہناولتو کجا من کجاجملہ کی اقساماسلام میں انبیاء اور رسولحفصہ بنت عمرحدیثاہل حدیثمسلم سائنس دانوں کی فہرستسورہ فاتحہاخلاق رسولفرعونمحفوظباغ و بہار (کتاب)انسانی غذا کے اجزامسجد قباءسعودی عرب کا اتحادسرائیکی زبانسورہ الاحزابمسیحیتگورنر پنجاب، پاکستانمقدمہ شعروشاعریپشتونرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستمسجد اقصٰیآبی چکرخدا کی بستی (ناول)معجزات نبویحرب الفجارمسجد نبویاسماء اللہ الحسنیٰانس بن مالکزرتشتمعاذ بن عمرو بن جموحمثنوی سحرالبیاناردو زبان کے مختلف نامارکان نماز - واجبات اور سنتیںرومی سلطنتابو ایوب انصاریاسم صفتابو الکلام آزادکراچیمير تقی میرعبادت (اسلام)جمیل الدین عالیعیسی ابن مریمجاپانعزل جماعدریائے نیلکھجوراستعارہاردو ویکیپیڈیاآیت مباہلہشب براتاسماء شہداء بدرحروف کی اقسامفرحت عباس شاہمخزن (جریدہ)بینظیر بھٹوصدام حسینعبد اللہ بن شوذبسونے کی قیمتفاطمہ جناحسعودی عرب میں مذہبیعقوب (اسلام)التوبہغزوہ تبوکمہدیكاتبين وحیجنگ یرموکابو الاعلی مودودیحیدر علی آتش کی شاعریپاکستان کے خارجہ تعلقاتتراجم قرآن کی فہرستابو العباس السفاحپریم چندحسین بن منصور حلاج🡆 More