کام جاری
بوران دخت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 590ء | ||||||
وفات | جون632ء (41–42 سال) مدائن | ||||||
وجہ وفات | گلا گھونٹنا | ||||||
شہریت | ساسانی سلطنت | ||||||
شریک حیات | شہربراز | ||||||
والد | خسرو پرویز | ||||||
والدہ | ماریہ | ||||||
بہن/بھائی | شیرویہ قباد دؤم ، آذرمی دخت ، فرخ زاد خسرو پنجم ، شہریار ابن خسرو دؤم ، مردان شاہ ، جوانشر | ||||||
خاندان | خاندان ساسان | ||||||
مناصب | |||||||
ملکہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ 17 جون 629 – 16 جون 630 | |||||||
| |||||||
ملکہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ جون 631 – 16 جون 632 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ملکہ ، سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بوران دخت (پیدائش: 590ء– وفات: 632ء) (فارسی: پوراندخت، متوسط فارسی: ) ساسانی سلطنت کی ملکہ تھی جس نے دو مختلف ادوار میں ایران پر بطور حکمران ساسانی سلطنت حکمرانی کی۔ بوران دخت شہنشاہ ایران خسرو پرویز کی بیٹی تھی۔
بوران کا اصل نام کتب ہائے تاریخایران میں موجود نہیں، البتہ اُس کا یہ نام پہلی بار اُس کی تخت نشینی کے مروجہ مضروب کردہ سکوں پر دستیاب ہوا ہے۔ فارسی کے عظیم شاعر فردوسی نے شاہنامہ میں ساسانی ملکہ کا نام پُوران دُخت لکھا ہے۔
بوران دخت | ||
ماقبل | ساسانی ملکہ ایران 17 جون 629ء– 16 جون 630ء | مابعد شاپور شہروراز |
ماقبل آذرمی دخت | ساسانی ملکہ ایران جون 631ء– 16 جون 632ء | مابعد |
ویکی ذخائر پر بوران دخت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article بوران دخت, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.