بوئر

بوئر (Boer) (English: /ˈboʊ.ər/، /bɔːr/ or /bʊər/; افریکانز: ) وہ ولندیزی کاشت کار اور آبادکار جو 1652ء میں صوبہ کیپ میں آباد ہو گئے تھے۔ جمہوریہ جنوبی افریقا میں ان کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ 1806ء میں برطانیہ نے اس علاقے کو اپنے قبضے میں لیا تو یہ لوگ 40۔ 1835ء میں چھکڑوں میں بیٹھ کر کرنٹال اورنج فری سٹیٹ اور نرانسول چلے گئے۔ اور وہاں اپنی حکومتیں قائم کر لیں۔ 1902ء۔ 1890ء میں انگریزوں اور بوروں میں جنگ جاری رہی اس کا خاتمہ معاہدہ پریٹوریا پر ہوا جو دونوں فریقوں کے درمیان مئی 1902ء کو طے پایا۔ جنگ کے ابتدائی دور میں یعنی پہلے چھ ماہ برطانیہ کو ہزیمت اٹھانی پڑی۔ مگر جب برطانوی افوج کا سپہ سالار رابرٹس اور اس کا چیف آف سٹاف لارڈ کچر مقرر ہوا تو لڑائی کا رخ پھر گیا اور آخر کار بوئروں کو ہتھیار ڈالنے پڑے۔ مسٹر چرچل کو اسی جنگ کے دوران میں شہرت حاصل ہوئی۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

برطانیہجنوبی افریقامعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے افریکانزمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیولندیزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وحدت الوجودظہیر الدین محمد بابراسلامی اقتصادی نظامدریائے سندھٹیپو سلطانثمودعبد اللہ شاہ غازیبارہ امامگھوڑاخاکہ نگاریامیر خسروحریم شاہغزوہ خندقجادوفقہ حنفی کی کتابیںحواریعدتکراچیمقدمہ شعروشاعریایمان مفصلانا لله و انا الیه راجعونمحمد علی جوہرظہارگندممجید امجدبنی اسرائیلچوسرزید بن حارثہاسماعیل (اسلام)اردو حروف تہجیابن حجر عسقلانیڈرامافتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)قیامتادبمحمد بن قاسممحمود حسن دیوبندیالطاف حسین حالیریختہاقبال کا مرد مومناہل سنتقتل عثمان بن عفانجنگ جملاوقات نمازریڈکلف لائنشعب ابی طالبنظیر اکبر آبادیسورہ النملجواب شکوہسلطنت عثمانیہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستعام الفیلنکاحسائمن کمشنعزیرمولوی عبد الحقمعاویہ بن ابو سفیاناستعارہہندوستانی عام انتخابات 1945ءاسماء اصحاب و شہداء بدرقومی اسمبلی پاکستانفعل معروف اور فعل مجہولاسلام میں بیوی کے حقوقضرب المثلنواز شریفعلم حدیثمصوتے اور مصمتےجمہوریتتقویتفاسیر کی فہرستعبد الرحمن بن عوفگناہآدم (اسلام)لعل شہباز قلندرمیری انطونیافہرست گورنران پاکستانپولیوشملہ وفدمسلم بن الحجاج🡆 More