بلقیس احمد فتحی

بلقیس فتحی (عربی: بلقيس فتحي) (پیدائش 20 اکتوبر 1984 متحدہ عرب امارات)، یمنی گلوکارہ ہیں۔ ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں مجنون کے نام سے جاری ہو۔ یہ البم روتانہ ریکارڈز نے جاری کیا۔ اس کا دوسرا البم 2015 میں زئی مع انا کے نام سے جاری ہوا۔

بلقیس فتحی
بلقيس فتحي
پیدائشی نامبلقیس احمد فتحی
پیدائش (1984-10-20) اکتوبر 20, 1984 (عمر 39 برس)ابو ظہبی، متحدہ عرب امارات
تعلقیمن
اصناف
  • عربی پاپ موسیقی
  • عالمی
  • پاپ
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت2011 – تا حال
ریکارڈ لیبلروتانہ (2013–2017)

ڈسکوگرافی

  • مجنون (2013)
  • ذئی مع انا (2015)
  • اراھنکم (2017)

حوالہ جات

Tags:

روتانہ ریکارڈزعربی زبانیمن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلطنت عثمانیہقتل علی ابن ابی طالبپاکستان کے خارجہ تعلقاتمحمد اقبالحدیث کساءاہل سنتعلم الناسخ والمنسوخمروان بن حکمشاہ ولی اللہہودحد قذفغزوہ بدرقرۃ العين حيدركاتبين وحیفردوسیقطب شاہی اعوانانجمن پنجابعراقام سلمہ25 اپریلحواریحجکوسزین العابدینہم جنس پرستیمکی اور مدنی سورتیںفعلبانگ دراعلم تجویدیعلی بن عبید طنافسیانگریزی زبانبادشاہی مسجدعلم بدیعاسلام میں طلاقایوان بالا پاکستانجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیجہادچینقلعہ لاہوریوروایلاءداوڑارکان اسلامگرو نانکاندلسروزہ (اسلام)محمد بن اسماعیل بخاریخانہ کعبہالمائدہاحمد بن حنبلپنجاب، پاکستانآلودگیموسی ابن عمرانپاک بھارت جنگ 1965ءمنطقسنتطاعونمصعب بن عمیرصدور پاکستان کی فہرستذوالفقار علی بھٹویزید بن زریعحیاتیاتشبلی نعمانیبھارتنسخ (قرآن)اسم اشارہپریم چند کی افسانہ نگاریفلسطینحرفراجپوتمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہمعتمر بن سلیمانخط نستعلیقمير تقی میرلوط (اسلام)ہلاکو خانمحمد بن عبد الوہاب🡆 More