بریو ہارٹ

بریو ہارٹ (انگریزی: Braveheart) ایک تاریخی رزمیہ فلم ہے جسے 1995آ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ میل گبسن نے اس فلم کے پیشکار اور ہدایتکار کے ساتھ ساتھ مرکزی کردار کے فرائض بھی انجام دیے۔ فلم کو پردۂ سیمیں کے لیے ہی تحریر کیا گیا تھا جسے بعد ازاں رینڈل والس نے ناول کی شکل دی۔ گبسن نے اسکاٹ لینڈ کے تاریخی جنگجو کردار ولیم والس کا کردار نبھایا ہے جو اسکاٹ لینڈ کی پہلی جنگ آزادی کے ذریعے منظر عام پر آئے۔ فلم میں انگلستان کے ایڈورڈ اول کا کردار پیٹرک میک گوہان، ایڈورڈ کی بہو شہزادی آئزابیلا کا کردار صوفی مرسیو اور اسکاٹ لینڈ کو آزادی دلانے والے رابرٹ دی بروس کا کردار ایگنس میک فیڈین نے ادا کیا ہے۔ فلم نے 68 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں 5 اعزازات حاصل کیے جن میں بہترین فلم اور بہترین ہدایت کے اعزازات بھی شامل ہیں جبکہ فلم مزید پانچ اعزازات کے لیے بھی نامزد ہوئی تھی۔ اس فلم کی کامیابی نے تاریخی رزمیہ قسم کی فلموں کو نئی زندگی بخشی اور اس کے بعد گلیڈی ایٹر، دی پیٹریاٹ، الیگزینڈر، ٹرائے، کنگڈم آف ہیون اور 300 جیسی شہرۂ آفاق تاریخی رزمیہ فلمیں بنیں۔

بریو ہارٹ
Braveheart
بریو ہارٹ
ہدایت کارمیل گبسن
پروڈیوسرمیل گبسن
ایلن لیڈ جونیئر.
بروس ڈیوی
اسٹیفن میک ایویٹی
تحریررینڈل والس
ستارےمیل گبسن
صوفی مرسیو
کیتھرائن میک کورمیک
پیٹرک میک گوہان
اینگس میک فیڈین
برینڈن میک گلیسن
راویاینگس میک فیڈین
موسیقیجیمز ہورنر
سنیماگرافیجون ٹول
ایڈیٹراسٹیون روزینبلم
تقسیم کار-امریکا و کینیڈا -
پیراماؤنٹ پکچرز
آئیکون انٹرٹینمنٹ
- امریکا سے باہر -
ٹوینٹیتھ سنچری فوکس
تاریخ نمائش
24 مئی , 1995
دورانیہ
182 منٹ
ملکبریو ہارٹ ریاستہائے متحدہ
زبانانگریزی
بجٹ$53,000,000
باکس آفس$202,600,000

Tags:

300 (فلم)اسکاٹ لینڈانگریزیانگلستاناکیڈمی ایوارڈزمیل گبسنولیم والسکنگڈم آف ہیون (فلم)گلیڈی ایٹر (فلم)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حسان بن ثابتراولپنڈیسود (ربا)سعد بن ابی وقاصکفربیعت الرضوانجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہکتب احادیث کی فہرستعبد اللہ بن عمرایمان بالرسالتجہیزمعاشیاتاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیانارکلیبادشاہی مسجدتقلید (اصطلاح)اردو ہندی تنازعگنتیجنگدوسری جنگ عظیمکوسزکریا علیہ السلامچینبہادر شاہ ظفرحروف کی اقسامعبد القدیر خانتوحیدردیفبیتال پچیسیابو طالب بن عبد المطلبجمع (قواعد)جلال الدین محمد اکبرمواخاتذو القرنینصلاۃ التسبیحہلاکو خانزنامرزا محمد رفیع سوداعبد الرحمن بن عوفلاہورعدت طلاقوحدت الوجودمروان بن حکمانڈین نیشنل کانگریسیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستمولوی عبد الحقپنجاب کے اضلاع (پاکستان)فردوسیجوامحمد بن حنفیہرباعیغزوہ خیبرعبد العلیم فاروقیپستانی جماعقریشاردو افسانہ نگاروں کی فہرستعام الفیلوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)حروف مقطعاتاقسام حدیثابو جعفر المنصوریوم آزادی پاکستانیہودپاکستانی ثقافتسورہ الحجراتپاکستان تحریک انصافمشکوۃ المصابیحجنگ جملتاریخ ہندتاج الدین زریں رقمتزکیۂ نفسنور الدین زنگیاہل تشیعفعل معروف اور فعل مجہولیاجوج اور ماجوجقرآنی سورتوں کی فہرستفضل الرحمٰن (سیاست دان)خلافت امویہ🡆 More