بارودی سازش

بارودی سازش (انگریزی: Gunpowder Plot) یہ سازش رابرٹ کیٹسبائی نے بادشاہ، امرا اور دار العوام کے اراکین کو تباہ کرنے کے لیے 1605ء میں تیار کی تاکہ کیتھولک افراد کو کامیابی حاصل ہو سکے۔ روک وڈ، ڈگبی اور فرانسس ترشہم نے بغاوت کی قیادت کرنا تھی اور گیو فاؤکس نے جو ایک تجربہ کار سپاہی تھا، نے دار الامرا کے تہ خانے میں بارود کے کنستر چھپا دیے۔فرانسس ترشہم نے اپنے کیتھولک رشتہ دار لارڈ مونیٹگل کے سامنے اس کو طشت ازبام کر دیا۔ فاؤکس کو 5 نومبر 1605ء کو گرفتار کر لیا گیا اور سازش ناکام بنا دی گئی۔ 1606ء میں سازشیوں کو سزائے موت دی گئی اور تعزیری قوانین کا سختی سے نفاذ کیا گیا۔

بارودی سازش
سترہویں صدی کے اواخر یا اٹھارویں صدی کے ابتدا میں بارودی سازش کی رپورٹ

حوالہ جات

Tags:

1605ء1606ءانگریزیدار الامرادار العوام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام اور سیاستبکرمی تقویماصول فقہسعدی شیرازیولی دکنی کی شاعریقریشمسجد نبویمکروہ تحریمیاسلامی تقویمسجدہ تلاوتامام غزالیعبد اللہ بن زبیرعشراجوائنبھارتخلافت راشدہویب سائٹمرزا غلام احمدتحریک خلافتڈان (اخبار)عمار بن یاسرریاض احمد گوھر شاہیمغلیہ سلطنتلوکاٹزینب بنت علیبنیادی تفاعلہلاکو خانمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیامامہ بنت زینبجعفر ابن ابی طالبمسدس حالیشادیقومی ترانہ (پاکستان)مرلہ (اکائی)فحش اداکارغالب کی شاعریاقبال کا تصور عقل و عشقصنعت لف و نشرکشور ناہیدشاہ اسماعیل دہلویابن کثیرجنگ آزادی ہند 1857ءعمرانیات کی اہم شاخیںواشنگٹن میٹروافسانہاسرائیلسعادت اللہ حسینیاردو نظممعاشرتی عدم مساواتپاکستان میں فحش نگاریایوب خانضگدھانٹرنیٹقانون توہین رسالت (پاکستان)دبستان لکھنؤاسلامی عقیدہانجیلفحش فلمپاک بھارت جنگ 1965ءبلاغتخلفائے راشدینایمان (اسلامی تصور)اسماء بنت ابی بکرسماجی مسائلٹیپو سلطانسہروردیہکیندرا لستابو سفیان بن حربعائشہ بنت ابی بکرتاریخ پاکستانمنگولاصناف ادبابن عربیصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبپاکستانی روپیہمعاشرہ🡆 More