اے-10 تھنڈربولٹ

اے -10 تھنڈربولٹ (A-10 Thuderbolt) زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے بنایا جانے والا ہوائی جہاز ہے۔ اس کا ڈیزائن دلچسب اور اس کی خوبیاں حیران کن ہیں۔ اسے فیئر چائلڈ امریکہ نے بنایا ہے۔ خاص طور پر یہ ٹینکوں کے خلاف استعمال ہوتا ہے۔ اس کے آگے ایک توپ جی اے یو-8 ایوینجر (GAU-8 Avenger) نصب ہوتی ہے جس کی 6 گولیاں ایک ٹینک کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہوتی ہیں۔

اے-10 تھنڈربولٹ
اے-10 تھنڈربولٹ

بکتر

اے -10 میں ٹٹانیم کا بنا ہوا بکتر نصب ہے جو اس کے وزن کا 6٪ بنتا ہے۔ یہ اسے 20میلی میٹر کی گولیوں سے مکمل طور پر بچا سکتا ہے اور یہ ایک پر کے بیشتر حصے اور ایک انجن کے بغیر اڑ سکتا ہے۔ یہ بات 2003 کے امریکا کے عراق پر حملے کے بعد ثابت ہوئی جب ایک اے -10 کا پر اور انجن تباہ ہو گئے اور وہ اترنے میں کامیاب ہو گیا۔

اسلحہ

یہ جہاز جی اے یو-8 ایونجر گن ٹینکوں کے خلاف استعمال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ اے جی ایم-65 ماورک بھی لے جا سکتا ہے اور یہ ای سی ایم پاڈ (ECM Pod) بھی لے کر جاتا ہے جو ریڈار جیم کر نے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اپنے دفاع کے لیے دو عدد سائیڈونڈر میزائل بھی لے کر جاتا ہے۔

Tags:

دبابہریاستہائے متحدہ امریکاہوائیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہیوا اوااقبال کا مرد مومنمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالداستانجلال الدین رومیاردو صحافت کی تاریخفحش اداکارسلیمان علیہ السلامجماعت اسلامی پاکستاناسلام اور یہودیتزکریا علیہ السلامفیصل بن حسینسندھی زبانتوراتالحجراتکیلوناسلام میں بیوی کے حقوقمصرآغا حشر کاشمیریحجاج بن یوسفجنگ یمامہعلم نجومپاک بھارت جنگ 1971ءمسدس حالیداؤد (اسلام)عبد القادر جیلانیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)چینل پریسٹنٹیپو سلطانسلسلہ چشتیہیوسف (اسلام)معاویہ بن ابو سفیانمنطقسائمن کمشننہر زبیدہایوب خانبابا فرید الدین گنج شکرتنظیم تعاون اسلامیویلنٹینا ناپیمعتزلہعبد الملک بن مروانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمختم نبوتسعدی شیرازیآخرتزباناش-سور-الزیتاردناسلام میں طلاقوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)محمد حسین آزادناولمترادفبکرمی تقویمLحکومتاقتصادی تعاون تنظیمالانفالکراچیادریسواقعہ کربلاوضوافسانہنماز اشراقویدک دورالیکسا انٹرنیٹعصمت چغتائیانسانی حقوقشرکایہام گوئیاسم فاعللسانیاتعافیہ صدیقیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامرموز اوقافسرمایہ داری نظامبنی اسرائیلتاریخ پاکستان🡆 More